EPAPER
پاکستانی ادکارہ ماورا حسین نے یوٹیوب پر اپنے ایک انٹرویو میں رنبیر کپور کو شاہ رخ خان سے بہتر اداکار قراردیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے انہیں ٹرول کیا۔یاد رہے کہ ماورا حسین اور ہرش وردھن کی فلم ’’صنم تیری قسم‘‘ باکس آفس پر ری ریلیز ہوئی ہے۔
February 20, 2025, 7:32 PM IST
وزیر اعظم نریندر مودی کے ’’پرکشا پے چرچا‘‘ کی سالانہ تقریب میں دپیکا پڈوکون، میری کوم اور سدھ گرو بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب ۱۰؍ فروری ۲۰۲۵ء کو منعقد کی جائے گی۔
February 06, 2025, 9:53 PM IST
نورا فتحی کا نغمہ ’’اسنیک‘‘ کا نغمہ یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھا جانے والادوسرا میوزک ویڈیو بن گیا۔یاد رہے کہ نورا فتحی نیٹ فلکس کی سیریز ’’دی رائلز‘‘ میں نظر آئیں گی۔
February 05, 2025, 10:07 PM IST
ایک رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کا اوسط صارف سالانہ ۴۹؍ کلو، یوٹیوب کا ۴۱؍ کلو اور انسٹاگرام کا ۳۳؍ کلو کاربن کا اخراج کرتا ہے۔ یہ اعدادوشمار بالترتیب ۱۲۳؍ میل، ۱۰۲؍ میل اور۹۰؍ میل پیٹرول کار چلانے کے برابر ہیں۔ گویا اب گھر میں بیٹھے محض ایک اسکرین پر اسکرولنگ کرتے ہوئے دنیا کا تقریباً ہر شخص کاربن کے اخراج کا موجب بن رہا ہے
January 20, 2025, 10:40 PM IST