مرکزی وزیر کھیل كرن ریجیجو نے اسٹار پہلوان بجرنگ پونیاکو ملک کا سب سے باوقار کھیل اعزاز راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ جمعرات کو اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ہیڈ کوارٹرز میں پیش کیا۔
EPAPER
Updated: December 12, 2019, 8:46 PM IST | New Delhi
مرکزی وزیر کھیل كرن ریجیجو نے اسٹار پہلوان بجرنگ پونیاکو ملک کا سب سے باوقار کھیل اعزاز راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ جمعرات کو اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ہیڈ کوارٹرز میں پیش کیا۔
نئی دہلی : مرکزی وزیر کھیل كرن ریجیجو نے اسٹار پہلوان بجرنگ پونیا کو ملک کا سب سے باوقار کھیل اعزاز راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ جمعرات کو اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ہیڈ کوارٹرز میں پیش کیا۔ واضح رہے کہ بجرنگ عالمی چمپئن شپ کی تیاریوں میں مصروف ہونے کی وجہ سے ۲۹؍اگست کو قومی کھیل دن کے موقع پر راشٹر پتی بھون میں یہ ایوارڈ لینے کے لئے موجود نہیں تھے۔