مسلسل بارش کی وجہ سے انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ایک بھی گیند پھینکے بغیر منسوخ کر دیا گیا جس سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ کے ساتھ اکتفا کرنا پڑا۔
EPAPER
Updated: February 26, 2025, 10:32 AM IST | Rawalpindi
مسلسل بارش کی وجہ سے انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ایک بھی گیند پھینکے بغیر منسوخ کر دیا گیا جس سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ کے ساتھ اکتفا کرنا پڑا۔
مسلسل بارش کی وجہ سے انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ایک بھی گیند پھینکے بغیر منسوخ کر دیا گیا جس سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ کے ساتھ اکتفا کرنا پڑا۔
منگل کی صبح سے جاری بارش کے سبب گراؤنڈ اسٹاف کے پاس ہندوستانی وقت کے مطابق۷؍بجکر ۳۲؍ منٹ کے کٹ آف وقت سے پہلے میدان کو کھیلنے کے اہل بنانے کا کوئی موقع نہیں بچا جس کے بعد میدان امپائرس نے میچ کو رد کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس طرح گروپ بی کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث کھیل مکمن نہ رہا جبکہ میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا۔ میچ منسوخ ہونے کے بعد آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ دونوں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے اب ۳۔۳؍ پوائنٹس ہوچکے ہیں جہاں جنوبی افریقہ بہتر رن اوسط کے ساتھ پہلے اور آسٹریلیا دوسرے نمبر پر ہے۔