EPAPER
ٹورنامنٹ میں افغانستان اے کی ٹیم نے ہندوستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔ راسخ سلام نے ۳؍وکٹ لئے
October 26, 2024, 10:07 pm IST
ٹیم انڈیا کے کپتان نے کہاکہ ممبئی میں بہتر کھیل پیش کرنے کی پوری کوشش کریں گے
October 26, 2024, 10:05 pm IST
سابق ہندوستانی کرکٹر صبا کریم نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری پونے ٹیسٹ کے دوران ہندوستان کی بولنگ لائن اپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے واشنگٹن سندر کی تعریف کی۔
October 26, 2024, 11:17 am IST
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی اننگز ۳۴۴؍رن پر سمٹ گئی۔ انگلینڈ کے ۳؍وکٹ گرے۔
October 26, 2024, 10:47 am IST
میزبان ٹیم انڈیا کے بلے بازوں نے نیوزی لینڈ کےسامنے گھٹنے ٹیک دئیے۔ کیوی ٹیم کو ہندوستان پر۳۰۱؍رن کی برتری حاصل ۔
October 26, 2024, 10:42 am IST
پہلے یکروزہ میچ میں ہندوستانی کی خواتین ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی
October 25, 2024, 9:28 pm IST
کنگارو ٹیم کے سابق تیز گیندباز بریٹ لی نے ٹیم انڈیا کے گیندبازی اٹیک کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی گیندباز میزبانوں کو پریشان کر سکتے ہیں۔
October 25, 2024, 12:43 pm IST
غلام پارکر، ایک سابق ہندوستانی کرکٹرہیں اور ہندستانی کرکٹ کی ایک نمایاں شخصیت ہیں۔ غلام پارکر کا پورا نام غلام احمد حسن محمدپارکرہے۔ غلام پارکر ہندستانی ٹیم میں دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کیا کرتے تھےا ور دائیں ہاتھ سے فرسٹ کلاس میچوں میں گیند باز ی بھی کی۔
October 25, 2024, 11:12 am IST
آج ہندوستان کی خواتین ٹیم اور نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم کے درمیان یکروزہ میچ۔ اسٹار بلے باز ہرمن پریت کور کی کپتانی داؤ پرلگی ۔
October 24, 2024, 12:23 pm IST