EPAPER
ہندوستانی خواتین کی انڈر۱۹؍ ٹیم نے بنگلہ دیش کو ۴۱؍ رن سے شکست دی۔
December 23, 2024, 11:23 am IST
ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کو ۲۱۱؍رن سے مات دی۔ رینوکا سنگھ نے ۵؍کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ اسمرتی مندھانا سنچری سے محروم۔
December 23, 2024, 11:21 am IST
دوسرے یکروزہ میں آسٹریلیانے میزبان نیوزی لینڈ کو بارش سے متاثرہ میچ میں ۶۵؍رن سے شکست دی۔
December 22, 2024, 12:31 pm IST
لٹل ماسٹر سچن تینڈولکر نے ننگے پیر فاسٹ بولنگ کرنے والی لڑکی کا ویڈیو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردیا۔
December 22, 2024, 12:24 pm IST
وجے ہزارے ٹرافی میں کرناٹک نے ممبئی کو ۷؍وکٹ سے شکست دی۔ کرشنن کی شاندارسنچری۔ شریاس ایّر کی محنت کی ضائع۔
December 22, 2024, 12:17 pm IST
پاکستانی کرکٹ کی دنیا میں محمد برادران کا ایک اہم رول رہا ہے۔ ۴؍بھائیوں پر مشتمل ان بھائیوں نے کرکٹ کے معاملے میں کافی نام کمایا ہے۔
December 22, 2024, 11:17 am IST
ذاکر علی (ناٹ آؤٹ ۷۲؍ رن)، پرویز حسین ایمن (۳۹؍رن)کی شاندار بلے بازی کی بدولت رشاد حسین (۳؍ وکٹ)، تسکین احمد اور مہدی حسن (۲۔۲؍ وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت بنگلہ دیش نے تیسرے ٹی ۲۰؍ میچ میں ویسٹ انڈیز کو ۸۰؍ رن سے شکست دے کر ۳؍ میچوں کی ٹی ۲۰؍ سیریز میں کلین سویپ کیا۔
December 21, 2024, 11:47 am IST
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں۸۱؍ رن سے شکست دے کر۳؍ میچ کی سیریز میں ۰۔۲؍ کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔
December 21, 2024, 11:30 am IST
۸؍ میچ باقی ہیں اور ۵؍دعویدار فائنل کی دوڑ میں ہیں۔ہندوستان کیلئے سب سے آسان مساوات بی جی ٹی کے بقیہ دونوں میچ جیتنا ہے۔
December 21, 2024, 11:20 am IST