EPAPER
برازیل اور ریئل میڈریڈ کےونیشیئس جونیئر نے فیفا ایواڈز۲۰۲۴ء کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ اس کے علاوہ اسپین کی آئٹانا بونماتی نے خواتین کے بہترین پلیئر کا اعزاز اپنے نام کیا۔
December 18, 2024, 6:43 pm IST
بارسلونا فٹبال کلب کو اس سیزن میں اسپینش لالیگا میں دوسری گھریلو شکست کا سامنا کرناپڑا۔
December 17, 2024, 2:34 pm IST
عامر خان کی فلم دنگل تو آپ نے دیکھی ہوگی نہیں تو اس کا نام سنا ہی ہوگا۔ اس فلم میں ببیتا اور گیتا پھوگاٹ اور ان کے حالات زندگی کا احاطہ کیا گیا تھا۔
December 15, 2024, 10:48 am IST
ہندوستانی گرینڈ ماسٹر ڈی گوکیش نے جمعرات کو چین کے ڈنگ لیرین کو ۶ء۵۔ ۷ء۵؍ سے شکست دے کر عالمی شطرنج چمپئن شپ کا خطاب جیتا۔
December 14, 2024, 12:13 pm IST
ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی تنیشا کراسٹو نے کہا کہ وہ اشنی پونپا سے بہت کچھ سیکھنا چاہتی ہیں۔
December 13, 2024, 12:56 pm IST
ہندوستان کے گوکیش ڈوما راجو نے شطرنج کا عالمی مقابلہ جیت کر تاریخ رقم کردی ۔ وہ دنیاکے سب سے کم عمر شطرنج کے عالمی چیمپئن بن گئے ہیں۔
December 12, 2024, 9:57 pm IST
فیفا کا اعلان، عالمی کھیلوں کا مرکز بننے کیلئے سعودی عرب کے ناقابل یقین سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے۔
December 12, 2024, 5:34 pm IST
یوئیفا چمپئن لیگ کے میچ میں لیورپول نے گرونا کو ۰۔۱؍گول سے شکست دی او ر ۳؍پوائنٹس لئے ۔ ریئل میڈرڈ کو جدوجہد کرنی پڑی۔
December 12, 2024, 10:27 am IST
اسٹار ٹینس کھلاڑی آرینا سبالینکا نے پیر کو پہلی بار ڈبلیو ٹی اے پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کیا۔ بیلاروس سے تعلق رکھنے والی ۲۶؍ سالہ سبالینکا نے ۲۰۲۴ء میں دو گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتے اور عالمی نمبر ایک خاتون ٹینس کھلاڑی بھی بن گئیں۔
December 11, 2024, 2:04 pm IST