• Sat, 21 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

ویسٹ انڈیز کے اسٹار کھلاڑی ڈوین براوو ورسوا میں

Updated: Dec 10, 2019, 12:25 PM IST | Shahebaz Khan

حال ہی میں ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور اسٹار کھلاڑی ڈوین براوو ورسوا کی ایک جیٹی سے باہر نکلتے نظر آئے۔ دیکھئے تصاویر۔ تمام تصاویر: یوگن شاہ

X گزشتہ دنوں براوو ورسوا میں ایک فیری سے اترتے نظر آئے اور انہوں نے مسکراتے ہوئے اپنے مداحوں کا خیر مقدم کیا۔
1/ 6

گزشتہ دنوں براوو ورسوا میں ایک فیری سے اترتے نظر آئے اور انہوں نے مسکراتے ہوئے اپنے مداحوں کا خیر مقدم کیا۔

X ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی ورسوا گزشتہ چند دنوں سے شہر میں ہیں۔
2/ 6

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی ورسوا گزشتہ چند دنوں سے شہر میں ہیں۔

X اس وقت براوو ملٹری اسٹائل پینٹ پہنے ہوئے تھے۔ انہوں نے گہرے سبز رنگ کی ٹی شرٹ اور سر پر اسی رنگ کی ٹوپی لگائی تھی۔
3/ 6

اس وقت براوو ملٹری اسٹائل پینٹ پہنے ہوئے تھے۔ انہوں نے گہرے سبز رنگ کی ٹی شرٹ اور سر پر اسی رنگ کی ٹوپی لگائی تھی۔

X براوو اپنے وقت کے مشہور اور کامیاب کرکٹروں میں شمار کئے جاتے ہیں۔ انہوں نے ۴۰؍ ٹیسٹ، ۱۶۴؍ ون ڈے اور ۶۶؍ ٹی ٹونٹی میچ کھیلا ہے۔
4/ 6

براوو اپنے وقت کے مشہور اور کامیاب کرکٹروں میں شمار کئے جاتے ہیں۔ انہوں نے ۴۰؍ ٹیسٹ، ۱۶۴؍ ون ڈے اور ۶۶؍ ٹی ٹونٹی میچ کھیلا ہے۔

X خیال رہے کہ اکتوبر ۲۰۱۸ء میں انہوں نے کرکٹ کے تمام فارمز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔
5/ 6

خیال رہے کہ اکتوبر ۲۰۱۸ء میں انہوں نے کرکٹ کے تمام فارمز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔

X ورسوا میں انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ سیلفی بھی لی۔
6/ 6

ورسوا میں انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ سیلفی بھی لی۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK