• Wed, 04 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

ٹیسٹ میں ہندوستانی بلے بازوں کی ڈبل سنچری

Updated: Dec 10, 2019, 2:20 PM IST | Shahebaz Khan

پولی امریگر پہلے ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی تھے جنہوں نے پہلی بار ڈبل سنچری بنائی تھی۔ ان کا شمار بہترین ٹیسٹ کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے ۱۹۵۵ء میں حیدرآباد میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار ۲۲۳؍ رن بنائے تھے۔ آیئے جانتے ہیں ایسے ہی مزید کھلاڑیوں کے بارے میں جنہوں نے شاندار ڈبل سنچری بنائی۔ تمام تصاویر: مڈڈے آرکائیوز 

X وی وی ایس لکشمن۔ آسٹریلیا کے خلاف ۲۸۱؍ رن
کولکاتا کے ایڈن گارڈنس میں ۲۰۰۰ء میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں وی وی ایس لکشمن نے ۲۸۱؍ رن بنائے تھے۔ اس وقت کسی ہندوستانی کی جانب سے ٹیسٹ میچ میں سب سے زیادہ رن بنانے کا ریکارڈ انہی کے نام تھا۔ اپنے زبردست اسکور سے انہوں نے ہندوستانی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا تھا۔
1/ 6

وی وی ایس لکشمن۔ آسٹریلیا کے خلاف ۲۸۱؍ رن کولکاتا کے ایڈن گارڈنس میں ۲۰۰۰ء میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں وی وی ایس لکشمن نے ۲۸۱؍ رن بنائے تھے۔ اس وقت کسی ہندوستانی کی جانب سے ٹیسٹ میچ میں سب سے زیادہ رن بنانے کا ریکارڈ انہی کے نام تھا۔ اپنے زبردست اسکور سے انہوں نے ہندوستانی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا تھا۔

X ویریندر سہواگ۔ پاکستان کے خلاف ۳۰۹؍ رن
ملتان اسٹیڈیم میں ۲۰۰۳ء میں ویریندر سہواگ نے ۳۷۵؍ گیندوں میں پاکستان کے خلاف ۳۰۹؍ رن بنائے تھے جبکہ ہدنوستانی ٹیم نے مجموعی طور پر ۶۷۵؍ رن بنائے تھے۔ انہوں نے وی وی ایس لکشمن کا ریکارڈ توڑتے ہوئے ۳۰۹ء رن بنائے تھے۔ اس میچ میں سہواگ کو مین آف دی میچ کے خطاب سے نوازا گیا تھا۔ 
2/ 6

ویریندر سہواگ۔ پاکستان کے خلاف ۳۰۹؍ رن ملتان اسٹیڈیم میں ۲۰۰۳ء میں ویریندر سہواگ نے ۳۷۵؍ گیندوں میں پاکستان کے خلاف ۳۰۹؍ رن بنائے تھے جبکہ ہدنوستانی ٹیم نے مجموعی طور پر ۶۷۵؍ رن بنائے تھے۔ انہوں نے وی وی ایس لکشمن کا ریکارڈ توڑتے ہوئے ۳۰۹ء رن بنائے تھے۔ اس میچ میں سہواگ کو مین آف دی میچ کے خطاب سے نوازا گیا تھا۔ 

X راہل ڈراوڈ۔ آسٹریلیا کے خلاف ۲۳۳؍ رن
راہل ڈراوڈ نے ۴۴۶؍ گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے انہوں نے ۲۳۳؍ رن بنائے تھے۔ ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف یہ میچ جیت لیا تھا اور راہل کو مین آف دی میچ کے خطاب سے نوازا گیا تھا۔
3/ 6

راہل ڈراوڈ۔ آسٹریلیا کے خلاف ۲۳۳؍ رن راہل ڈراوڈ نے ۴۴۶؍ گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے انہوں نے ۲۳۳؍ رن بنائے تھے۔ ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف یہ میچ جیت لیا تھا اور راہل کو مین آف دی میچ کے خطاب سے نوازا گیا تھا۔

X سچن تینڈولکر۔ آسٹریلیا کے خلاف ۲۴۱؍ رن
 سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والی بارڈر گاوسکر ٹرافی میں سچن نے ۲۴۱؍ رن بنائے تھے۔ انہوں نے ۴۳۶؍ گیندوں کا سامنا کیا تھا۔ ہندوستان نے مجموعی طور پر ۷۰۵؍ رن بنائے تھے۔ انہیں مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔ 
 
4/ 6

سچن تینڈولکر۔ آسٹریلیا کے خلاف ۲۴۱؍ رن  سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والی بارڈر گاوسکر ٹرافی میں سچن نے ۲۴۱؍ رن بنائے تھے۔ انہوں نے ۴۳۶؍ گیندوں کا سامنا کیا تھا۔ ہندوستان نے مجموعی طور پر ۷۰۵؍ رن بنائے تھے۔ انہیں مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔   

X سنیل گاوسکر۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ۲۲۰؍ رن
اسپین میں میچ کے دوران گاوسکر نے ۵۲۹؍ منٹ میں ۲۲۰؍ رن بنائے تھے۔ اسی میچ میں پہلی اننگز میں انہوں نے ۱۲۴؍ رن بنائے تھے۔
5/ 6

سنیل گاوسکر۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ۲۲۰؍ رن اسپین میں میچ کے دوران گاوسکر نے ۵۲۹؍ منٹ میں ۲۲۰؍ رن بنائے تھے۔ اسی میچ میں پہلی اننگز میں انہوں نے ۱۲۴؍ رن بنائے تھے۔

X دلیپ سردیسائی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ۲۰۰؍ رن
دلیپ سردیسائی نے ۱۹۶۴ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف ۲۰۰؍ رن بنائے تھے۔ انہوں نے ۵۴۸؍ منٹ میں ۲۵؍ چوکے لگائے تھے۔ یہ میچ ڈرا ہوگیا تھا مگر دلیپ سردیسائی کی بہترین کارکردگی نے مداحوں کے دل جیت لئے تھے۔
6/ 6

دلیپ سردیسائی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ۲۰۰؍ رن دلیپ سردیسائی نے ۱۹۶۴ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف ۲۰۰؍ رن بنائے تھے۔ انہوں نے ۵۴۸؍ منٹ میں ۲۵؍ چوکے لگائے تھے۔ یہ میچ ڈرا ہوگیا تھا مگر دلیپ سردیسائی کی بہترین کارکردگی نے مداحوں کے دل جیت لئے تھے۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK