ٹیم انڈیا اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ۲۰ میچ سے قبل دونوں ٹیم کے کھلاڑی پونے کے مہاراشٹر کرکٹ اسوسی ایشن اسٹیڈیم میں مشق کرتے ہوئے۔ تصاویر : پی ٹی آئی
EPAPER
Updated: Jan 10, 2020, 12:28 PM IST | Ahmed Raza
ٹیم انڈیا اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ۲۰ میچ سے قبل دونوں ٹیم کے کھلاڑی پونے کے مہاراشٹر کرکٹ اسوسی ایشن اسٹیڈیم میں مشق کرتے ہوئے۔ تصاویر : پی ٹی آئی
ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی بیٹنگ کی مشق کرتے ہوئے ۔ تصویر : پی ٹی آئی
پونے میں سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹی ۲۰میچ سے قبل رشبھ پنت بلے بازی کی مشق کرتے ہوئے۔ تصویر : پی ٹی آئی
ہندوستانی تیز گیند باز جسپرت بمراہ سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹی ۲۰ میچ سے قبل مشق کرتے ہوئے۔ تصویر : پی ٹی آئی
پونے میں سری لنکا کے خلاف آخری ٹی ۲۰ میچ سے قبل ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں نے پریکٹیس کیا۔ تصویر : پی ٹی آئی
انجیللا میتھیو پونے میں تیسرے ٹی ۲۰ میچ سے قبل مشق کرتے ہوئے۔ تصویر : پی ٹی آئی
لہرا کمارا تیسرے میچ سے قبل مشق کرتے ہوئے۔ تصویر : پی ٹی آئی
تیسرے ٹی ۲۰ میچ سے قبل سری لنکن کھلاڑی مشق کرتے ہوئے۔ تصویر : پی ٹی آئی
واناندو ہسرانگا تیسرے ٹی ۲۰ میچ سے قبل مشق کرتے ہوئے ۔ تصویر : پی ٹی آئی