آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز۔ نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کا دورہ ۔ تصاویر : پی ٹی آئی
EPAPER
Updated: Dec 31, 2019, 2:31 PM IST | Ahmed Raza
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز۔ نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کا دورہ ۔ تصاویر : پی ٹی آئی
آسٹریلیائی بلےباز مارنس لیبس شیگن ۔ تصویر : پی ٹی آئی
آسٹریلیا کے گیند باز جیمس پٹنسن نیوزی لینڈ کے بلے باز کین ولیمیمسن وکٹ لینے کے بعد ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ جشن مناتے ہوئے۔ تصویر : پی ٹی آئی
نیوزی لینڈ کے گیند باز نیل ویگنر آسٹریلیا کے بلے باز اسٹیو اسمتھ کا وکٹ لینے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔ تصویر : پی ٹی آئی
نیوزی لینڈ کے بلے باز ہنری نکولس کا اسٹمپنگ آؤٹ کرنے کے بعد ٹم پین اور مارنس لیبس شیگن جشن مناتے ہوئے۔ تصویر : پی ٹی آئی
نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ٹام بلنڈیل نے آسٹریلیا کیخلاف میلبورن میں سنچری بنائی۔ تصویر : پی ٹی آئی
نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز ٹرینٹ بولٹ میلبورن ٹیسٹ میں گیند بازی کرتے ہوئے۔ تصویر : پی ٹی آئی
نیوزی لینڈ کے بلے باز ٹام بلینڈل ہاف سنچری بنانے کے بعد بلا دکھاتے ہوئے۔ تصویر : پی ٹی آئی