• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

کیپٹن کول مہندر سنگھ دھونی کا دلچسپ سفر

Updated: Jul 7, 2023, 7:07 AM IST | Misba Khan

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کیپٹن کول کہے جانے والے مہندر سنگھ دھونی کی آج ۴۲؍ ویں سالگرہ ہے۔ اس اہم موقع پر ان کے کامیابی کے سفر کا جائزہ تصویروں کی زبانی۔ 

X ایم ایس دھونی نے ۲۰۰۴ءمیں بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے میچ سے اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا۔
1/ 10

ایم ایس دھونی نے ۲۰۰۴ءمیں بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے میچ سے اپنے کریئر کا آغاز کیا تھا۔

X ان کی قیادت میں ٹیم انڈیانے ۶۰؍ٹیسٹ میں سے ۲۷؍ جیتے تھے جبکہ ۱۵؍ میچ ڈرا ہوئے تھے ۔
2/ 10

ان کی قیادت میں ٹیم انڈیانے ۶۰؍ٹیسٹ میں سے ۲۷؍ جیتے تھے جبکہ ۱۵؍ میچ ڈرا ہوئے تھے ۔

X سال ۲۰۰۷ءمیں ایم ایس دھونی کو ٹی۲۰ ؍ورلڈ کپ کی کپتانی سونپی گئی تھی اور اس میچ میں ہندوستان نے ٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ اپنے نام کیا تھا۔
3/ 10

سال ۲۰۰۷ءمیں ایم ایس دھونی کو ٹی۲۰ ؍ورلڈ کپ کی کپتانی سونپی گئی تھی اور اس میچ میں ہندوستان نے ٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ اپنے نام کیا تھا۔

X بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ اسٹمپنگ کا ریکارڈ مہندر سنگھ دھونی کے نام ہے ۔ انہوں نے ۵۳۸؍ میچوں میں ۱۷۲۶۶؍ رنز بنائے ہیں ۔
4/ 10

بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ اسٹمپنگ کا ریکارڈ مہندر سنگھ دھونی کے نام ہے ۔ انہوں نے ۵۳۸؍ میچوں میں ۱۷۲۶۶؍ رنز بنائے ہیں ۔

X دھونی کی سب سے بڑی کامیابی ۲۰۱۱ء کے آئی سی سی ورلڈ کپ کی فتح تھی جس میں انہوں نے اچھااسکور بنایا تھا۔ انہوں نے ۲۰۱۳ءکی چیمپئن ٹرافی میں بھی ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا
5/ 10

دھونی کی سب سے بڑی کامیابی ۲۰۱۱ء کے آئی سی سی ورلڈ کپ کی فتح تھی جس میں انہوں نے اچھااسکور بنایا تھا۔ انہوں نے ۲۰۱۳ءکی چیمپئن ٹرافی میں بھی ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا

X وہ ۲۰۱۰ء میں ساکشی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ان کی بیٹی کا نام ضوا ہے۔ 
6/ 10

وہ ۲۰۱۰ء میں ساکشی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ان کی بیٹی کا نام ضوا ہے۔ 

X  ایم ایس دھونی نے چنئی سپر کنگز کیلئے ۵؍ آئی پی ایل خطاب جیتا ہے۔
7/ 10

 ایم ایس دھونی نے چنئی سپر کنگز کیلئے ۵؍ آئی پی ایل خطاب جیتا ہے۔

X دھونی نے ہندوستان کیلئے تین فارمیٹس میں ۵۰۰؍ سے زیادہ گیم کھیلے ہیں۔ ون ڈے کرکٹ میں ان کا اوسط ۵۰؍ فیصد سے زیادہ، ٹیسٹ کرکٹ میں ۰۹ء۳۸؍ اور ٹی ٹونٹی میں۶ء۳۷؍ فیصد ہے۔
8/ 10

دھونی نے ہندوستان کیلئے تین فارمیٹس میں ۵۰۰؍ سے زیادہ گیم کھیلے ہیں۔ ون ڈے کرکٹ میں ان کا اوسط ۵۰؍ فیصد سے زیادہ، ٹیسٹ کرکٹ میں ۰۹ء۳۸؍ اور ٹی ٹونٹی میں۶ء۳۷؍ فیصد ہے۔

X انہوں نے آئی سی سی کے تمام خطاب جیتے ہیں جبکہ وہ او ڈی آئی ، ٹی ٹونٹی اور چیمپئن شپ ٹرافی یافتہ بھی ہیں۔ 
9/ 10

انہوں نے آئی سی سی کے تمام خطاب جیتے ہیں جبکہ وہ او ڈی آئی ، ٹی ٹونٹی اور چیمپئن شپ ٹرافی یافتہ بھی ہیں۔ 

X ان کی زندگی پر مبنی فلم ’’ ایم ایس دھونی ‘‘۲۰۱۶ء میں ریلیز ہوئی تھی ۔
10/ 10

ان کی زندگی پر مبنی فلم ’’ ایم ایس دھونی ‘‘۲۰۱۶ء میں ریلیز ہوئی تھی ۔

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK