• Wed, 22 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

اولمپکس ڈے کی تصویری جھلکیاں

Updated: May 31, 2023, 6:00 AM IST | Misba Khan

۱۹۴۷ء میں (آئی او سی) بین الاقوامی اولمپکس کمیٹی کے ۴۲؍ویں اجلاس میں بین الاقوامی اولمپکس ڈے منانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔۲۳؍ جون کو اس ایو نٹ کا اںعقاد کیا گیا۔ہندوستان میں اولمپکس میڈل پانے واے چند کھلاڑیوں کے نام

X میجر دھیان چند نے ہندوستانی ہاکی ٹیم کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دی تھیں ۔ انہوں نے اولمپکس میں تین گولڈ میڈل جیتے تھے۔
1/ 6

میجر دھیان چند نے ہندوستانی ہاکی ٹیم کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دی تھیں ۔ انہوں نے اولمپکس میں تین گولڈ میڈل جیتے تھے۔

X نیرج چوپڑا نے ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو(بھالا پھینک) میں ہندوستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتا تھا ۔ حال ہی میں، انہوں نے۳۰ء ۸۹؍میٹر کے دور بھلا پھینک کر اپنا ریکارڈ توڑاہے۔
2/ 6

نیرج چوپڑا نے ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو(بھالا پھینک) میں ہندوستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتا تھا ۔ حال ہی میں، انہوں نے۳۰ء ۸۹؍میٹر کے دور بھلا پھینک کر اپنا ریکارڈ توڑاہے۔

X پی وی سندھو اولمپکس تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی خاتون کھلاڑی ہیں۔ ۲۰۱۶ءکے ریو اولمپکس میں نقرئی اور ۲۰۲۰ء کے ٹوکیو اولمپکس میں کانسہ کا تمغہ جیتا تھا۔ 
3/ 6

پی وی سندھو اولمپکس تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی خاتون کھلاڑی ہیں۔ ۲۰۱۶ءکے ریو اولمپکس میں نقرئی اور ۲۰۲۰ء کے ٹوکیو اولمپکس میں کانسہ کا تمغہ جیتا تھا۔ 

X میری کوم نے ۲۰۱۲ءکے لندن ویمنس باکسنگ ایونٹ میں کوالیفائی کر کےکانسہ کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔
4/ 6

میری کوم نے ۲۰۱۲ءکے لندن ویمنس باکسنگ ایونٹ میں کوالیفائی کر کےکانسہ کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔

X ابھینو بندرا۲۰۱۸ ء میں ایئر رائفل شوٹنگ کے پہلا انفرادی تمغہ حاصل کرنے والے پہلے ہندوستانی بنے تھے ۔
5/ 6

ابھینو بندرا۲۰۱۸ ء میں ایئر رائفل شوٹنگ کے پہلا انفرادی تمغہ حاصل کرنے والے پہلے ہندوستانی بنے تھے ۔

X میرا بائی چانو نے۴۹؍ کلوگرام ویمنس ویٹ لفٹنگ مقابلے کے میں نقرئی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔ 
6/ 6

میرا بائی چانو نے۴۹؍ کلوگرام ویمنس ویٹ لفٹنگ مقابلے کے میں نقرئی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔ 

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK