ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی مشہور کار کمپنی آوڈی کی نئی لگژری کار آوڈی کیو ۸ کے لانچ کے موقع پر ممبئی پہنچے۔ وراٹ کوہلی اس کار کے پہلے مالک بھی ہیں۔ یاد رہے کہ وراٹ کوہلی آوڈی کے برانڈ امبسیڈر بھی ہیں ۔ کاروں کے شوقین وراٹ کوہلی کے پاس بہت سی سپر اور لگژری کاریں ہیں۔ جن میں کیو سیون، آؤڈی آر ایس ۵، آوڈی آر ایس ۶، اے ۸ ایل، آر ۸ وی ۱۰ ایل ایم ایکس، بینٹلی کانٹینینٹل جی ٹی اور رینج رووَر جیسی کاریں موجود ہیں۔ ان کے کار کلکشن میں آوڈی کیو ۸ بھی شامل ہو گئی ہے۔ تصاویر : یوگین شاہ
ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی اس لگژری کار کے پہلے ملک بھی ہیں۔ تصویر : یوگین شاہ
وراٹ کوہلی کے پاس آوڈی کیو ۸ کے علاوہ آوڈی کے ۵ سپر کاریں ہیں۔ تصویر : یوگین شاہ
وراٹ کوہلی سپر کاروں کے شوقین ہیں ان کے پاس سپر اور لگژری کاروں کلکشن ہے۔ تصویر : یوگین شاہ
آوڈی اے ۸ حال ہی میں ہندوستان میں لانچ کی گئی ہے جس کی قیمت ایک کروڑ ۳۳ لاکھ روپے (ایکس شوروم ) ہے۔ تصویر : یوگین شاہ
وراٹ کوہلی نے آوڈی اے ۸ کے لانچ کے موقع پر کہا کہ وہ اس کار میں اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ساتھ سیر کرنا پسند کریں گے ۔ تصویر : یوگین شاہ
آوڈی اے ۸ کے پہلے مالک ہندوساتنی کپتان وراٹ کوہلی ہیں۔ تصویر : یوگین شاہ