• Thu, 26 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

دار چینی کو ہڈیوں کی صحت کیلئےمفید قرار دیا جاتا ہے

Updated: December 13, 2024, 4:16 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai

دار چینی کے تیل کے استعمال سے فنگل انفیکشن کی کچھ اقسام کی علامات کی شدت میں کمی لائی جا سکتی ہے۔

Cinnamon has antiseptic properties. Photo: INN
دار چینی میں جراثیم کش خصوصیات ہوتی ہیں۔ تصویر: آئی این این

 دار چینی میں موجود میگنیشیم بلڈ پریشر میں کمی لانےکیلئے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
دار چینی کے تیل کے استعمال سے فنگل انفیکشن کی کچھ اقسام کی علامات کی شدت میں کمی لائی جا سکتی ہے۔
سوزش کے شدت یا دائمی پن میں دار چینی کا استعمال مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ 
دار چینی کا متوازن غذاؤں کے ساتھ استعمال شوگر لیول کو نارمل رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
اس مسالے کے استعمال سے دل کی صحت میں بہتری آ سکتی ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق دار چینی کے استعمال سے نقصاندہ کولسیٹرول کی سطح میں کمی آتی ہے۔
یہ نزلہ و زکام کے علاج میں مفید ہے۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK