Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

کھجور : اعصابی نظام میں بہتری کی ضامن

Updated: March 08, 2025, 2:57 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai

دمہ کی علامات اور سانس کی الرجی سے چھٹکارا پانے کیلئے ہر روز صبح شام کھجور کو لازمی استعمال کرنا چاہئے۔

Consuming dates is useful in maintaining bone health. Photo: INN
کھجور کا استعمال ہڈیوں کی صحت برقرار رکھنے میں مفید ہے۔ تصویر: آئی این این

کھجور کے استعمال سے مدافعتی نظام کی مضبوطی میں اضافہ ہوتا ہے۔
دمہ کی علامات اور سانس کی الرجی سے چھٹکارا پانے کیلئے ہر روز صبح شام کھجور کو لازمی استعمال کرنا چاہئے۔
اس پھل میں فائبر کافی مقدار میں پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے زیادہ دیر تک پیٹ بھرے رہنے کا احساس رہتا ہے۔
کھجورپوٹاشیم حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔
کھجور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتاہے۔
کھجور میں ایسے کیروٹینز پائے جاتے ہیں جوآنکھوں کے پٹھوں کی تنزلی اور موتیا جیسی بیماریوں سے بچاتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK