• Thu, 02 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

امرود کا باقاعدہ استعمال بینائی کو بہتربناتا ہے

Updated: December 04, 2024, 4:41 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai

امرود میں وٹامن سی، لائیکوپین اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو جسم میں نقصان دہ اجزاء کی سطح کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

Guava boosts immunity. Photo: INN
امرود قوت مدافعت بڑھاتا ہے۔ تصویر: آئی این این

امرود میں وٹامن سی، لائیکوپین اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو جسم میں نقصان دہ اجزاء کی سطح کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان اجزاء کی سطح کم ہونے سے کینسر کے خلیات کی نشوونما نہیں ہو پاتی۔
یہ پھل نظام ہضم کو بہتر بناتا ہے۔
امرود میں وٹامن اے پایا جاتا ہے جو بینائی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
امرود دل کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔
یہ پھل باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرنے سے بلڈ شوگر کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
امرود میں میگنیشیم بھی پایا جاتا ہے جو پٹھوں اور اعصاب کو سکون فراہم کراتا ہے۔n

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK