اسٹرابیری جسم میں خون کی کمی کو پورا کرتی ہے۔
EPAPER
Updated: January 25, 2025, 4:53 PM IST | Taleemi Inquilab Desk | Mumbai
اسٹرابیری جسم میں خون کی کمی کو پورا کرتی ہے۔
اسٹرابیری جسم میں خون کی کمی کو پورا کرتی ہے۔
اسٹرابیری دل کے صحت کو بہتر بنا سکتی ہے۔
اسٹرابیری میں موجودوٹامن سی ، آیوڈین، اور فائٹو کیمیکلز اعصابی نظام کے درست کام کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔
اسٹرابیری آنکھوں کی صحت اور نظر کو برقرار رکھنے کیلئے مفیدہے۔
اسٹرابیری بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔
اسٹرابیری کھانے سے ٹائپ ۲؍ذیابیطس ہونے کا خطرہ کم ہوسکتا ہے کیونکہ اسٹرابیری میں گلیسیمک انڈیکس کم ہوتا ہے۔
اسٹرابیری کااستعمال وزن کم کرنے میں معاون ہوسکتا ہے۔