?>

بالی ووڈ کی ۱۰؍ مشہور سائنس فکشن فلمیں

آئی این این

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published Jul 25, 2024

پی کے (PK)

اس فلم کی ہدایتکاری کے فرائض راجکمار ہیرانی نے انجام دیئے تھے۔ فلم کے مرکزی کردار عامر خان اور انوشکا شرما ہیں۔ ریٹنگ: ۱ء۸

ٓآئی این این

مسٹر انڈیا (Mr India)

۱۹۸۷ء کی اس فلم کی ہدایتکاری کے فرائض شیکھر کپور نے انجام دیئے تھے۔ فلم کا اسکرین پلے سلیم جاوید نے لکھا تھا۔ ریٹنگ: ۷ء۷

ٓآئی این این

کوئی مل گیا (Koi Mil Gaya)

۲۰۰۳ء کی اس فلم کو راکیش روشن نے پروڈیوس کیا تھا۔ فلم کے مرکزی کردار رتیک روشن، پریتی زنٹا اور ریکھا ہیں۔ ریٹنگ: ۱ء۷

ٓآئی این این

دوبارہ (Dobaaraa)

فلم کی ہدایتکاری کے فرائض انوراگ کشیپ نے انجام دیئے تھے۔ مرکزی کردار تاپسی پنو اور راہل بھٹ ہیں۔ ریٹنگ : ۷

ٓآئی این این

کرش (Krrish)

۲۰۰۶ء کی اس فلم کو راکیش روشن نے پروڈیوس کیا تھا۔ فلم کے مرکزی کردار رتیک روشن، پرینکا چوپڑہ، ریکھا اور نصیر الدین شاہ ہیں۔ ریٹنگ : ۵ء۶

ٓآئی این این

مشن منگل (Mission Mangal)

یہ فلم ۲۰۱۹ء میں ریلیز ہوئی تھی۔ فلم کے ہدایتکار جاگرن شکتی ہیں۔ یہ ایک ملٹی اسٹارر فلم تھی جس کی کہانی اسرو کے ایک مشن سے متاثر ہوکر لکھی گئی تھی۔ ریٹنگ : ۵ء۶

ٓآئی این این

ٹو پوائنٹ زیرو (۲ء۰)

یہ تمل فلم ہے جسے ایس شنکر نے ڈائریکٹ کیا تھا۔ فلم کو لائیکا پروڈکشن کے تحت پروڈیوس کیا گیا تھا۔ ۰ء۲؍ روبوٹ فلم کا سیکویل ہے۔ ریٹنگ :۶

ٓآئی این این

روبوٹ (Robot)

۲۰۱۰ء کی اس فلم کے مرکزی کردار رجنی کانت اور ایشوریہ رائے تھے۔ فلم کی ہدایتکاری کے فرائض ایس شنکر نے انجام دیئے تھے۔ ریٹنگ : ۵ء۵

ٓآئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

اچھی صحت کیلئے کوکنگ کے ۵؍ طریقے

نوبیل انعام یافتہ ۱۰؍ ہندوستانی

کرش ۳ (Krrish 3)

۲۰۱۳ء کی اس فلم کے ہدایتکار راکیش روشن تھیے۔ یہ کوئی مل گیا سیریز کی تیسری فلم ہے جس میں رتیک روشن کی ہیروئن پرینکا تھیں۔ ریٹنگ : ۳ء۵

ٓآئی این این

راون (Ra One)

۲۰۱۱ء کی اس فلم کو گوری خان نے ریڈ چیلیز انٹرٹینمنٹ کے تحت پروڈیوس کیا تھا۔ فلم کے مرکزی کردار شاہ رخ خان اور کرینہ کپور ہیں۔ ریٹنگ : ۸ء۴

ٓآئی این این

اچھی صحت کیلئے کوکنگ کے ۵؍ طریقے

Follow Us on :-