پولیس، آرمی سے وابستہ ۱۰؍ انڈین کرکٹرز
آئی این این
کپل دیو (Kapil Dev)
۲۰۰۸ء میں ہندوستانی فوج نےکپل دیو کو لیفٹیننٹ کرنل کا عہدہ عطا کیا تھا۔
آئی این این
سچن تینڈولکر (Sachin Tendulkar )
انڈین ایئرفورس (آئی اے ایف)نےسچن تینڈولکر کو گروپ کیپٹن بنایا تھا۔
آئی این این
ایم ایس دھونی (MS Dhoni)
ہندوستانی فوج نے ایم ایس دھونی کو لیفٹیننٹ کرنل کا اعزاز عطا کیا تھا۔
آئی این این
جوگندرشرما (Joginder Sharma)
جوگندر شرما ہریانہ پولیس میں ڈی ایس پی کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
آئی این این
ہر بھجن سنگھ (Harbhajan Singh)
ہربھجن سنگھ کو پنجاب پولیس نےڈپٹی سپریٹنڈنٹ مقرر کیا تھا۔
آئی این این
کے ایل راہل (KL Rahul)
کے ایل راہل ریزرو بینک آف انڈیا کے اسسٹنٹ منیجر بھی ہیں۔
آئی این این
یزویندر چہل (Yuzvendra Chahal)
یزویندر چہل انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے انسپکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
آئی این این
اُمیش یادو (Umesh Yadav)
ریزوبینک آف انڈیا، ناگپور کے اسسٹنٹ منیجر کے عہدے پر فائز ہیں۔
آئی این این
ہرمن پریت کور (Harmanpreet Kaur)
ہرمن پریت کور پنجاب کی ڈپٹی سپریٹنڈینٹ آف پولیس رہ چکی ہیں۔
آئی این این
محمد سراج (Mohammed Siraj)
محمد سراج تلنگانہ کے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی )ہیں۔
آئی این این
سب سے زیادہ ترجمہ کی جانے والی زبانیں