?>

۱۵۰؍ کروڑ کلب: سلمان خان کی ۱۲؍ فلمیں

آئی این این/ یوٹیوب

Inquilab
By Shahebaz Khan
Published Jul 11, 2024

ایک تھا ٹائیگر

۲۰۱۲ء کی یش راج کی اس فلم نے عالمی سطح پر ۳۳۵؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔

آئی این این/ یوٹیوب

دبنگ ۲

۲۰۱۰ء کی دبنگ کا یہ سیکویل ۲۰۱۲ء میں ریلیز ہوا تھا جس نے ۲۵۵؍ کروڑ کی کمائی کی تھی۔

آئی این این/ یوٹیوب

کک

۲۰۱۶ء کی اس فلم نے ۴۰۲؍ کروڑ روپے کمائے تھے۔ فلم کی ہیروئن جیکلین فرنانڈیز تھیں۔

آئی این این/ یوٹیوب

بجرنگی بھائی جان

۲۰۱۵ء کی اس فلم نے ۹۶۹؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا۔ اس فلم میں کرینہ کپور بھی تھیں۔

آئی این این/ یوٹیوب

پریم رتن دھن پایو

۲۰۱۵ء کی اس فلم نے ۴۳۲؍ کروڑ روپے کا ہندسہ پار کیا تھا۔ فلم میں سونم کپور اور نیل نتن مکیش نے اہم کردار ادا کئے تھے۔

آئی این این/ یوٹیوب

سلطان

۲۰۱۶ء کی اس فلم نے عالمی سطح پر ۶۲۳؍ کروڑ روپے کمائے تھے۔ فلم کی ہیروئن انوشکا شرما تھیں۔ یہ ایک اسپورٹس ڈراما فلم تھی۔

آئی این این/ یوٹیوب

ٹائیگر زندہ ہے

۲۰۱۷ء کی اس فلم نے ورلڈ باکس آفس پر ۵۶۵؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔ یہ ٹائیگر سیریز کی دوسری فلم تھی۔

آئی این این/ یوٹیوب

ریس تھری

ستاروں سے سجی ۲۰۱۸ء کی اس فلم نے ۳۰۳؍ کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔ یہ ریس سیریز کی تیسری فلم تھی جس میں سیف علی خان کو شامل نہیں کیا گیا تھا۔

آئی این این/ یوٹیوب

بھارت

۲۰۱۹ء کی اس فلم نے ۳۲۵؍ کروڑ کمائے تھے۔ فلم کی ہیروئن کترینہ کیف تھیں۔

آئی این این/ یوٹیوب

دبنگ تھری

۲۰۱۹ء کی اس فلم نے ۲۳۱؍ کروڑ کا کاروبار کیا تھا۔ یہ دبنگ سیریز کی تیسری فلم تھی۔ دبنگ سلمان خان کی پہلی ایسی فلم تھی جو ۱۰۰؍ کروڑ کلب میں شامل ہوئی تھی۔

آئی این این/ یوٹیوب

YOU MAY ALSO LIKE

ہیروئنس جنہوں نے وِلن کا کردار نبھایا

ہندوستانی زبانوں میں ماں کو کیا کہتے ہیں

کسی کا بھائی کسی کی جان

۲۰۲۳ء کی اس فلم نے ۱۶۵؍ کروڑ کی کمائی کی تھی۔ اس فلم میں ٹی وی کی دنیا کے کئی ستارے شامل تھے۔

آئی این این/ یوٹیوب

ٹائیگر تھری

۲۰۲۳ء کی ٹائیگر سیریز کی تیسری فلم نے ورلڈ باکس آفس پر ۴۶۶؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔ یہ یش راج کی اسپائی یونیورس کا حصہ ہے۔

آئی این این/ یوٹیوب

ہیروئنس جنہوں نے وِلن کا کردار نبھایا

Follow Us on :-