?>

اچھی صحت کیلئے کوکنگ کے ۵؍ طریقے

آئی اسٹاک

Inquilab
By Saaima Shaikh
Published Oct 27, 2023

بیکنگ (Baking)

اَوَن کا استعمال سبزی بنانے کے لئے کریں۔ اس میں بنے کھانے میں تیل، فیٹ اور کیلوری کی مقدار کم ہوتی ہے، جس سے وزن کنٹرول میں رہتا ہے۔

آئی اسٹاک

گرلنگ (Grilling)

اس تکنیک میں کھانے کو آگ میں پکایا جاتا ہے۔ آگ میں پکے کھانے میں فیٹ سب سے کم ہوتا ہے اور یہ اَوَن کی بہ نست جلدی پکتا ہے۔

آئی اسٹاک

اسٹیمنگ (Steaming)

پڈنگ، اڈلی، موموز وغیرہ بھاپ کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے۔ اس میں تیل کا استعمال نہیں ہوتا ہے۔ موسمی سبزیوں کو بھی آپ بھاپ پر پکا سکتی ہیں۔

آئی اسٹاک

YOU MAY ALSO LIKE

نوبیل انعام یافتہ ۱۰؍ ہندوستانی

دُنیا کے ۵؍ بہترین فوٹو گرافر

روسٹینگ (Roasting)

یہ بیکنگ سے ملتا جلتا ہے۔ گوشت کو روسٹ کرکے پکایا جاتا ہے۔ اس میں کھانا اچھی طرح پک جاتا ہے۔

آئی اسٹاک

سَوتینگ (Sauteing)

اس میں بیحد کم تیل یا گھی میں سبزیوں کو پکایا جاتا ہے۔ کھانے کو زیادہ بھوننے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ بس سبزیوں کو تھوڑا نرم اور کرارے رکھنا ہوتا ہے۔

آئی اسٹاک

نوبیل انعام یافتہ ۱۰؍ ہندوستانی

Follow Us on :-