ہندوستان کے ۵؍ گرم ترین علاقے
آئی این این
شری گنگا نگر، راجستھان
یہ ہندوستان کا گرم ترین شہر ہے جو ہندوستان اور پاکستان کی سرحد پر ہے۔ یہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ۵۰؍ ڈگری اور کم سے کم ۴۱؍ ڈگری ہوتا ہے۔
آئی این این
دہلی، ملک کا دارالحکومت
یہ شہر۱۲۱۴ء میں بسایا گیا تھا۔ جغرافیائی اعتبار سے یہ ایسی جگہ ہے جہاں شدید سردی اور شدید گرمی پڑتی ہے۔ گرما میں یہاں کا درجہ حرارت ۵۰؍ ڈگری ہوتا ہے۔
آئی این این
ناگپور، مہاراشٹر
سنتروں کا شہر کہلانے والے ناگپور کو ریاست کی دوسری راجدھانی بھی کہا جاتا ہے۔ گرمیوں میں یہاں کا کم سے کم درجہ حرارت ۳۱؍ ڈگری سیلسیس ہوتا ہے۔
آئی این این
جھانسی، اتر پردیش
اس شہر کو ’’گیٹ وے ٹو بندیل کھنڈ‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں کا اوسط درجہ حرارت ۴۶؍ ڈگری ہوتا ہے۔ اس شہر پر مختلف راجاؤں کی حکمرانی رہی ہے۔
آئی این این
بلاس پور، چھتیس گڑھ
خط سرطان کے قریب آباد اس شہرمیں درجہ حرارت ۴۵؍ ڈگری ہوتا ہے۔ دیگر شہروں کے مقابلےمیں یہاں بالائے بنفشی ۱۰؍ فیصد زیادہ ہے۔
بلاس پور، چھتیس گڑھ
شاہ رخ خان: اداکار بھی، بزنس مین بھی