غذائیت سے بھرپور ۶؍ بیج
آئی این این
تخم بالنگا (Chia seed)
اس میں اینٹی آکسیڈنٹس اور اومیگا تھری پایا جاتا ہے۔ اسے کھانے سے جسم ہائیڈریٹ رہتا ہے۔ یہ بیج جسم کو توانا رکھتا ہے اور جوڑوں کے درد سے راحت دلاتا ہے۔
آئی این این
السی کا بیج (Flax Seed)
اومیگا تھری فیٹی ایسڈ اور فائبر وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ یہ موسم ِ سرما میں جسم کو حرارت فراہم کرتا ہے۔ اسے کھانے سے مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے۔
آئی این این
کدو کے بیج (Pumpkin seed)
زنک، فائبر اور میگنیشیم سے بھرپور ہوتا ہے۔ یہ مدافعتی نظام مضبوط کرتا ہے۔ دل کی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے۔ ذہنی تناؤ کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
آئی این این
سورج مکھی کے بیج (Sunflower Seed)
وٹامن ای اور سلینیم وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اسے کھانے سے دورانِ خون بہتر ہوتا ہے۔ ہڈیاں مضبوط ہوتی ہے۔ یہ بیج جلد کی صحت کیلئے بھی فائدہ مند ہے۔
آئی این این
تلسی کے بیج (Basil Seed)
پروٹین اور فائبر وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ وزن کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ بیج جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے۔ دل کیلئے مفید ہے۔
آئی این این
تربوز کے بیج (Watermelon seed )
اس میں میگنیشیم، آئرن، زنک اور بی وٹامنز وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ ہڈیوں کو مضبوطی فراہم کرتا ہے۔ ہارٹ اٹیک کے خطرہ کو کم کرتا ہے۔ ہاضمہ درست کرتا ہے۔
آئی این این
۹؍ کم عمر ترین ہندوستانی ارب پتی