?>

فروزن فوڈز استعمال کرتے وقت احتیاط برتیں

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Feb 13, 2025

فروزن فوڈز خریدتے وقت پیکٹ پر دی گئی ہدایات دھیان سے پڑھیں۔

آئی اسٹاک

استعمال کرنے سے قبل پیکٹ کو ۱۰؍ سے ۲۰؍ منٹ پہلے فریج سے باہر نکالیں۔

آئی اسٹاک

فروزن پھل اور سبزیوں کو صاف پانی میں اچھی طرح دھونے کے بعد ہی استعمال کریں۔

آئی اسٹاک

ایک بار ڈی فراسٹ کرنے کے بعد انہیں دوبارہ جمنے کیلئے فریج میں نہ رکھیں۔

آئی اسٹاک

YOU MAY ALSO LIKE

ہندوستانی زبانوں میں ماں کو کیا کہتے ہیں

کریئر کا آغاز تھیٹر سے کرنے والے اداکار

پیکٹ پر فریزر برن (سفید یا برفیلے دھبے) کا نشان ہو تو اسے نہ خریدیں۔

آئی اسٹاک

خیال رہے مہینے میں ایک بار سے زیادہ فروزن فوڈ نہ کھائیں۔

آئی اسٹاک

ہندوستانی زبانوں میں ماں کو کیا کہتے ہیں

Follow Us on :-