?>

انسان جانور کے رشتہ پر مبنی ۷؍ فلمیں

آئی این این

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published Jun 20, 2024

دی جنگل بک (The Jungle Book)

۲۰۱۶ء کی ایڈوینچر فلم کی ہدایتکاری جان فیوریو نے کی تھی۔ اسے والٹ ڈزنی پکچرز نے پروڈیوس کیا تھا۔ فلم کی اسکرپٹ جسٹس مارکس نے لکھی تھی۔

ٓآئی این این

ہاچی: اے ڈوگس ٹیل (Hachi: A Dog`s Tale)

یہ ۲۰۰۹ء کی امریکی فلم اور ۱۹۸۷ء کی کانیٹو شیندو کی جاپانی فلم ’’ہاچیکو مونوگاتاری‘‘ کا ری میک ہے۔ فلم کا مرکزی کردار ’’ہاچیکو‘‘ نامی کتا ہے۔

ٓآئی این این

ہاتھی میرے ساتھی (Haathi Mere Saathi)

۱۹۷۱ء کی فلم ہاتھی میرے ساتھی میں مرکزی کردار راجیش کھنہ نے ادا کیا تھا۔ اسکرین پلے سلیم خان اور جاوید اختر کا تھا۔ مکالمہ نگاری اندر راج آنند نے کی تھی۔

ٓآئی این این

وکی اینڈ ہر مسٹری (Vicki & Her Mystery)

یہ فلم ۲۰۲۱ء میں ریلیز ہوئی تھی۔ فلم کے مرکزی کردار وکی نامی لڑکی اور ایک بھيڑيا ہے۔ فلم کے ہدایتکار ڈینس امبرٹ ہیں۔

ٓآئی این این

ڈوگ گون (Dog Gone)

امریکی سوانحی فلم ڈوگ گون گزشتہ سال نیٹ فلیکس پر ریلیز ہوئی تھی۔ فلم کی ہدایتکاری کے فرائض اسٹیفن ہیرک نے انجام دیئے تھے۔

ٓآئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار

دُنیا کے ۵؍ بہترین فوٹو گرافر

فری ویلی (Free Willy)

۱۹۹۳ء کی امریکی فلم فری ویلی کی ہدایتکاری کے فرائض سائمن ڈونر نے انجام دیئے تھے۔ فلم کی اسکرپٹ کیتھ اے واکر اور کورے بلیچ مین نے لکھی تھی۔

ٓآئی این این

بینجی (Benji)

بینجی ۲۰۱۸ء کی ایڈوینچر فلم کی اسکرپٹ برانڈن کیمپ نے لکھی ہے اور اس کے ہدایتکار بھی وہی ہیں۔ فلم کو بلم ہاؤس پرڈوکشن نے پروڈیوس کیا تھا۔

ٓآئی این این

شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار

Follow Us on :-