?>

ہندوستان کے مشہور ۸؍ سائنس میگزین

آئی این این

Inquilab
By Afzal Usmani
Published Feb 27, 2025

سائنس رپورٹر (Science Reporter)

’’سائنس رپورٹر‘‘ مشہور ماہانہ سائنس میگزین ہے جو ۱۹۶۴ء سے ہندوستان میں شائع ہورہا ہے۔ یہ انگریزی میں شائع ہوتا ہے۔

آئی این این

ڈریم ۲۰۴۷ء (Dream 2047)

’’ڈریم ۲۰۴۷ء‘‘ ایک مقبول ماہانہ سائنس میگزین ہے۔ یہ ۱۹۹۸ء سے مسلسل شائع ہورہا ہے۔

آئی این این

ڈاؤن ٹو ارتھ (Down to Earth)

’’ڈاؤن ٹو ارتھ‘‘ پندرہ روزہ میگزین ہے جو ماحولی سائنس پر توجہ مرکوز رکھتا ہے۔ یہ میگزین نئی دہلی سے شائع ہوتا ہے۔

آئی این این

نیشنل جیوگرافک (National Geographic)

’’نیشنل جیوگرافک‘‘ امریکی ماہانہ میگزین ہے جسے نیشنل جیوگرافک پارٹنرز نے شائع کیا ہے۔ یہ رسالہ۱۸۸۸ء میں پہلی مرتبہ شائع کیا گیا تھا۔

آئی این این

ڈیٹا کویسٹ (Data quest)

’’ڈیٹا کویسٹ‘‘ ایک ہندوستانی میگزین ہے جو انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق مضامین شائع کرتاہے۔ اس میگزین کی اشاعت کا سلسلہ ۱۹۸۲ء سے شروع ہوا تھا۔

آئی این این

سنیکچوری ایشیا (Sanctuary Asia)

’’سنیکچوری ایشیا‘‘ انڈین نیچر اور وائلڈ لائف پر مبنی میگزین ہے جس کی بنیاد۱۹۸۱ء میں بٹو سہگل نے رکھی تھی۔ اس میگزین کے موجودہ ایڈیٹر بھی بٹو سہگل ہیں۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

دُنیا کے ۵؍ بہترین فوٹو گرافر

طویل ترین عمر پانے والے آٹھ جاندار

ڈیجٹ (Digit )

’’ڈیجٹ ‘‘ ہندوستان کا ماہانہ ٹیکنالوجی میگزین ہے جس کا آغاز جون ۲۰۰۱ء میں جسو بھائی ڈجیٹل میڈیا نے کیا تھا۔ اس کے قارئین کی تعداد ۲؍ لاکھ ۳۰؍ ہزار سے زیادہ ہے۔

آئی این این

تھولیر (Thulir)

’’تھولیر‘‘ بچوں کا ماہانہ سائنس میگزین ہے جو تمل ناڈو سائنس فورم کے ذریعہ تمل زبان میں ۱۹۸۷ء سے بغیر کسی وقفے کے شائع ہورہا ہے۔

آئی این این

دُنیا کے ۵؍ بہترین فوٹو گرافر

Follow Us on :-