?>

خلیج میں کامیاب ۱۰؍ بالی ووڈ فلمیں

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Nov 15, 2023

جوان

شاہ رخ خان کی فلم ’’جوان‘‘ خلیج میں اب تک ۵ء۱۷؍ملین ڈالر کا کاروبار کرچکی ہے۔

آئی این این

پٹھان

شاہ رخ خان کی فلم ’’پٹھان‘‘ ۲۵؍ جنوری ۲۰۲۳ ء کوریلیز ہوئی تھی جس نے خلیج میں ۱۴؍ ملین ڈالر کا کاروبار کیا ہے۔

آئی این این

باہوبلی ۲

’’باہوبلی‘‘ کی فرنچائزی ’’باہوبلی ۲ ‘‘ نے خلیجی ممالک میں ۳ء۱۰؍ ملین ڈالر کا کاروبار کیا ہے۔

آئی این این

بجرنگی بھائی جان:

سلمان خان کی ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ نے خلیج میں ۴ء۹؍ ملین ڈالر کا کاروبار کیا ہے۔

آئی این این

دنگل

۲۰۱۶ء میں عامر خان،ثانیہ ملہوترا اور ثنا فاطمہ شیخ کی اداکاری سے سجی فلم ’’دنگل‘‘ خلیج میں ۸ء۸؍ ملین ڈالر کا کاروبار کرچکی ہے۔

آئی این این

سلطان

سلمان خان اور انوشکا شرما کی فلم ’’سلطان‘‘ ۵۵ء۸؍ملین ڈالر کی کمائی کرچکی ہے۔

آئی این این

دل والے

۲۰۱۵ء میں شاہ رخ خان اور کاجول کی فلم ’’دل والے‘‘ نے خلیجی ممالک میں۴ء۸؍ ملین ڈالر کی کمائی کی۔

آئی این این

کے جی ایف

جنوبی ہند کی فلم ’’کے جی ایف‘‘ نے خلیج میں ۱ء۸؍ ملین ڈالر کی کمائی کی ہے۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

کشمیر میں شوٹ کی گئیں فلمیں

گھر کی فضائی آلودگی کم کرنے والے۸؍ پودے

ٹائیگر زندہ ہے

’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ کی فرنچائزی ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ نے خلیج میں۲ء۷ملین ڈالر کا کاروبار کیاہے۔

آئی این این

لیو

۲۰۲۳ء میں جنوبی ہند کی فلم ’’لیو‘‘ نے خلیج میں اب تک ۶ء۷؍ ملین ڈالر کا کاروبار کیا۔

آئی این این

کشمیر میں شوٹ کی گئیں فلمیں

Follow Us on :-