?>

بالی ووڈ کے’’باہوبلی‘‘ پربھاس

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Oct 23, 2023

پربھاس کا نام

اپلاپتی وینکٹا سوری نارائنا پربھاس راجو (پیدائش ۲۳؍اکتوبر۱۹۷۹ء) ایک ہندوستانی اداکار ہے۔ جنہوں نے بنیادی طور پر تیلگو سنیما سے اپنے کرئیر کی شروعات کی۔

ٹویٹر

پربھاس کو ملے ایوارڈ

پربھاس کو سات فلم فیئر ایوارڈز میں نامزدگی، ایک نندی ایوارڈ، اور ایک سیما ایوارڈ ملا ہے۔

ٹویٹر

پربھاس کی پہلی فلم

پربھاس نے ۲۰۰۲ءمیں تیلگو ڈرامہ ایشور سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔

ٹویٹر

سپرہٹ فلم ‘‘باہوبلی‘‘

۲۰۱۵ء میں، پربھاس نے ایس ایس راجامولی کی ایکشن فلم باہوبلی: دی بیگنگ میں مرکزی کردار ادا کیا، جو کہ آج تک سب سے زیادہ کمائی کرنے والی تیرہویں ہندوستانی فلم ہے۔

ٹویٹر

پربھاس کا مجسمہ

پربھاس پہلے جنوبی ہندوستانی اداکار ہیں جنہوں نے مادام تساؤ کے ویکس میوزیم میں ویکس کا مجسمہ حاصل کیا۔

ٹویٹر

YOU MAY ALSO LIKE

ڈزنی لینڈ: والٹ ڈزنی کی تخلیقی دنیا

بالوں میں گجرا لگانے کے چند دلکش انداز

سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی شخصیت

پربھاس سال ۲۰۱۹ء کے لیے کرناٹک میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے اداکار تھے۔

ٹویٹر

پربھاس راجکمار ہیرانی کے مداح!

جب کرن جوہر نے ’باہوبلی‘ اداکار کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا، تو انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ راجکمار ہیرانی کے بہت بڑے مداح ہیں!

ٹویٹر

ڈزنی لینڈ: والٹ ڈزنی کی تخلیقی دنیا

Follow Us on :-