?>

دپیکا ایک کامیاب بزنس وومن بھی

ٓآئی این این

Inquilab
By Shahebaz Khan
Published Jul 11, 2024

کے اے انٹرپرائزیز ایل ایل پی

دپیکا پڈوکون نے ۲۰۱۷ء میں اس کمپنی کی بنیاد ڈالی تھی جس کے ذریعے انہوں نے مختلف کاروبار میں سرمایہ کاری کی۔

بزنس

فرلینکو (Furlenco)

۲۰۱۹ء میں اداکارہ نے فرنیچر فروخت اور کرائے پر دینے والے کاروبار میں سرمایہ کاری کی۔

بزنس

پرپل (Purplle)

۲۰۱۹ء ہی میں انہوں نے بیوٹی پروڈکٹس فروخت کرنے والی آن لائن کمپنی پرپل میں سرمایہ کاری کی۔

بزنس

ایپی گامیا (Epigamia)

۲۰۱۹ء ہی میں کمپنی نے مختلف ذائقوں والی دہی کے برانڈ ایپی گامیا میں سرمایہ کاری کی۔

بزنس

بلیو اسمارٹ (BluSmart)

۲۰۱۹ء میں الیکٹرک ٹیکسی اسٹارٹ اپ بلیو اسمارٹ میں انہوں نے ۳۰؍ لاکھ کی سرمایہ کاری کی۔

بزنس

بیلاٹرکس ایرواسپیس (Bellatrix Aerospace)

بنگلور کے خلائی اسٹارٹ اپ میں دپیکا نے ۲۰۱۹ء ہی میں سرکایہ کاری کی۔

بزنس

سپر ٹیلز (Supertails)

پالتو جانوروں کی حفاظت کے متعلق اس پلیٹ فارم میں دپیکا نے ۲۰۲۱ء میں سرمایہ کاری کی۔

بزنس

ایٹم برگ ٹیکنالوجیز (Atomberg Technologi

۲۰۲۱ء ہی میں دپیکا نے اس کمپنی میں بھی سرمایہ کاری کی۔

بزنس

YOU MAY ALSO LIKE

کام ٹالنے کی عادت ترک کریں ۱۲؍ مرحلے میں

یہ ۸؍ تعلیمی ایپس ضرور ڈاؤن لوڈ کریں

موکوبارا (Mokobara)

بنگلور کا یہ اسٹارٹ اپ اسٹائلش بیگز وغیرہ فروخت کرتا ہے۔ دپیکا نے اس میں ۲۰۲۰ میں سرمایہ کاری کی۔

بزنس

بلیو ٹوکائی کافی (Blue Tokai Coffee)

۲۰۲۳ء میں دپیکا نے اس کافی شاپ میں سرمایہ کاری کی۔

بزنس

کام ٹالنے کی عادت ترک کریں ۱۲؍ مرحلے میں

Follow Us on :-