?>

انگریزی کی آٹھ شاہکار نظمیں

آئی این این

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published Apr 28, 2024

The Road Not Taken

امریکی شاعر رابرٹ فراسٹ کی مشہور نظموں میں سے ایک ہے جو ۱۹۱۵ء میں دی اٹلانٹک میگزین میں پہلی مرتبہ شائع ہوئی تھی۔

آئی این این

Still I Rise

امریکی شاعرہ مایا اینجلو کی نظم کا مرکزی خیال عزت نفس اور خود اعتمادی ہے۔ اس میں ۲۰؍ ویں صدی کے اواخر میں امریکہ کے سماجی حالات کی جانب اشارہ کیا گیا ہے۔

آئی این این

I Wandered Lonely as a Cloud

برطانوی شاعر ولیم ورڈزورتھ کی اس نظم کو ’’ڈیفوڈلز‘‘ بھی کہا جاتا ہے جو ۱۸۰۷ء میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں انسان اور فطرت کے رشتہ کو اجاگر کیا گیا ہے۔

آئی این این

Becasue I Could Not Stop For The Death

ایملی ڈکنسن کی یہ نظم ۱۸۹۰ء میں شائع ہوئی تھی جس میں انہوں نے موت کو ایک کردار کے طورپر پیش کیا ہے اورابدی زندگی کی حقیقت کو بیان کیا ہے۔

آئی این این

O Captain, My Captain

امریکی شاعر اور مضمون نگار والٹ وہٹ مین کی تخلیق ہےجو ۱۸۶۵ء میں شائع ہوئی تھی۔ اس میں امریکہ کے ۱۶؍ ویں صدر ابراہم لنکن کی موت کے درد کو بیان کیا گیا ہے۔

آئی این این

If

رڈیارڈ کپلنگ نے اپنی یہ نظم لینڈر اسٹار جیمسن کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے لکھی تھی جو پہلی مرتبہ ان کی کتاب ’’ریوارڈس اینڈ فیریز ‘‘ میں شائع ہوئی تھی۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

نتھ کے ۵؍ دلکش انداز

شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار

The Raven

امریکی شاعر اور مصنف ایڈگر ایلن پو کی یہ شاہکار نظم ۱۸۴۵ء میں شائع ہوئی تھی جو اپنی زبان و بیان کیلئے دنیا بھر میں مشہور ہے۔

آئی این این

She Walks In Beauty

برطانوی شاعر اور مصنف لارڈ بائرن کی اہم نظم ہے جو ۱۸۱۴ء میں لکھی گئی تھی۔ یہ نظم شاعر کی زندگی کے خوبصورت لمحات سے جڑی ہے۔

آئی این این

نتھ کے ۵؍ دلکش انداز

Follow Us on :-