?>

۲۰۲۴ء: ہالی ووڈ کی اہم فلمیں

آئی این این/ یوٹیوب

Inquilab
By Afzal Usmani
Published Jan 12, 2024

باب مارلی: وَن لَو

Bob Marley: One Love یہ فلم جمیکن گلوکار اور موسیقار باب مارلی کی زندگی پر مبنی ہے۔یہ فلم ۱۴؍فروری ۲۰۲۴ء کو ریلیز ہوگی۔

آئی این این/ یوٹیوب

ڈیون: پارٹ ٹو

Dune: Part 2 یہ ایک سائنس فکشن فلم ہےجس کا پہلا حصہ ۲۰۲۱ء میں ریلیز ہوچکا ہے۔فلم کا دوسراحصہ یکم مارچ ۲۰۲۴ء کو ریلیز کیا جائے گا۔

آئی این این/ یوٹیوب

دی فال گائے

The Fall Guy یہ ایک امریکی ایکشن کامیڈی فلم ہے جس کی ہدایت کاری ڈیوڈ لیچ نے کی ہے۔یہ فلم ۳؍ مئی ۲۰۲۴ء کو ریلیز ہوگی۔

آئی این این/ یوٹیوب

اِف

If یہ ایک امریکی لائیو ایکشن/اینی میٹڈ فینٹسی کامیڈی فلم ہے جسے جان کراسنسکی نے تحریر، ہدایت کاری اورپروڈیوس کیا ہے۔ اسے ۱۷؍ مئی ۲۰۲۴ء کو ریلیز کیا جائے گا۔

آئی این این/ یوٹیوب

فیوریوسا: اے میڈمیکس ساگا

Furiosa: A Mad Max Saga اس ایکشن ایڈونچر فلم کی ہدایت کاری جارج ملر نے کی ہے۔یہ فلم ۲۳؍ مئی ۲۰۲۴ء کو ریلیز ہوگی۔

آئی این این/ یوٹیوب

کنگڈم آف دی پلانیٹ آف دی ایپس

Kingdom of the Planet of the Apes ویس بال کی ہدیات کاری سے سجی یہ ایک امریکی سائنس فکشن ایکشن فلم ہے۔ریلیز کی تاریخ ۲۴؍مئی۔

آئی این این/ یوٹیوب

اَن سائیڈ آؤٹ ٹو

Inside Out 2 یہ ایک امریکی کامیڈی اینی میٹڈ فلم ہے جو ۱۴؍ جون کو امریکہ کے سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

آئی این این/ یوٹیوب

اے کوائٹ پلیس: ڈے وَن

A Quiet Place: Day One یہ ایک امریکی ہارر فلم ہےجس کی تحریر اور ہدایت کاری مائیکل سارنوسکی نے کی ہے۔یہ فلم ۲۸؍ جون کو ریلیز ہوگی۔

آئی این این/ یوٹیوب

ڈیڈ پول تھری

Deadpool 3 یہ ایک امریکی سپر ہیرو فلم ہے جو مارول کامکس کے کردار ڈیڈپول پر مبنی ہے۔یہ فلم ۲۶؍ جولائی کو امریکی سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

آئی این این/ یوٹیوب

ایلین: رومولس

Alien: Romulus یہ ایک امریکی سائنس فکشن ہارر فلم ہےجس کے ہدایت کاری فیڈ الواریز ہیں۔یہ فلم ۱۶؍ اگست کو ریلیز ہوگی۔

آئی این این/ یوٹیوب

جوکر: فالی اےڈیوکس

Joker: Folie à Deux یہ ایک امریکی میوزیکل تھرلر فلم ہے جو۲۰۱۹ء کی فلم’ جوکر‘ کا سیکوئل ہے۔یہ فلم ۴؍ اکتوبر کو امریکہ میں ریلیز ہوگی۔

آئی این این/ یوٹیوب

گلیڈی ایٹرٹو

Gladiator 2 یہ تاریخی ایکشن ڈراما فلم ہے جس کے ہدایت کاررڈلی اسکاٹ ہیں۔۲۲؍ نومبر کو یہ فلم امریکہ اور کنیڈا میں ریلیز ہوگی۔

آئی این این/ یوٹیوب

YOU MAY ALSO LIKE

بغیر دماغ والے آٹھ بحری جاندار

۱۰۰؍ کروڑ کلب: عامر خان کی چھ فلمیں

مفاسہ: دی لائن کنگ

Mufasa: The Lion King یہ ایک امریکی میوزیکل ڈراما فلم ہے جس کی ہدایت کاری بیری جینکنز نے کی ہے۔یہ ۲۰؍ دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

آئی این این/ یوٹیوب

نوسفیراتو

Nosferatu یہ ایک خاموش جرمن ایکسپریشنسٹ ویمپائر فلم ہے جس کی ہدایتکاری ایف ڈبلیو مرناؤ نے کی ہے۔ فلم ۲۴؍ دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

آئی این این/ یوٹیوب

بغیر دماغ والے آٹھ بحری جاندار

Follow Us on :-