?>

آئی سی سی ورلڈ کپ ۲۰۲۳ء کےمیزبان شہر

آئی این این

Inquilab
By Abdul Kareem Kasam Ali
Published Oct 25, 2023

وانکھیڈے اسٹیڈ یم

ممبئی میں واقع وانکھیڈے اسٹیڈیم تاریخی حیثیت رکھتاہے

آئی این این

راجیوگاندھی اسٹیڈیم

حیدرآباد میں واقع اسٹیڈیم کا نام راجیو گاندھی اسٹیڈیم ہے

آئی این این

نریندر مودی اسٹیڈیم

احمد آباد میں واقع اسٹیڈیم کو پہلے موٹیرا اور اب نریندر مودی اسٹیڈیم کہاجاتاہے

آئی این این

پونے اسٹیڈیم

پونے میں واقع اسٹیڈیم کو مہاراشٹر کرکٹ اسوسی ایشن انٹرنیشنل اسٹیڈیم کہاجاتاہے

آئی این این

چیپاک اسٹیڈیم

چنئی میں واقع اسٹیڈیم کو ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم کہاجاتاہے لیکن یہ چیپاک کے نام سے مشہور ہے

آئی این این

بنگلور اسٹیڈیم

بنگلور میں واقع اسٹیڈیم کو ایم چنا سوامی کہاجاتا ہے جو کہ کرناٹک کرکٹ اسوسی ایشن کا میدان ہے

آئی این این

دھرم شالہ اسٹیڈیم

دھرم شالہ میں واقع خوبصورت گراؤنڈ کا نام ہماچل پردیش کرکٹ اسوسی ایشن اسٹیڈیم ہے

آئی این این

ایڈن گارڈنس اسٹیڈیم

کولکاتا میں واقع ایڈن گارڈنس کو تاریخی حیثیت حاصل ہے اور یہاں سیمی فائنل ہوگا

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

یوم آزادی: چند دلچسپ اورغیر معروف حقائق

ایکانا اسٹیڈیم

نوابوں کے شہر لکھنؤ میں واقع اسٹیڈیم کو اٹل بہاری واجپئی ایکانا کہاجاتاہے

آئی این این

نئی دہلی اسٹیڈیم

نئی دہلی میں واقع اسٹیڈیم کو ارون جیٹلی اسٹیڈیم کہا جاتاہے

آئی این این

یوم آزادی: چند دلچسپ اورغیر معروف حقائق

Follow Us on :-