?>

۸۰۰؍ کروڑ کلب: ۱۲؍ ہندوستانی فلمیں

آئی این این، ایکس

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published Oct 01, 2024

دنگل (Dangal)

عامر خان، فاطمہ ثناء شیخ اورثانیہ ملہوترا کی ادکاری سے سجی یہ فلم ۲۰۱۹ء میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس نے باکس آفس پر ایک ہزار ۹۰۷؍ کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔

آئی این این، ایکس

باہوبلی ٹو (Baahubali 2)

ایس ایس راجا مولی کی اس فلم نے عالمی باکس آفس پر ایک ہزار ۷۴۹؍ کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔ ’’دنگل‘‘ کے بعد یہ سب سے زیادہ کاروبار کرنےوالی دوسری انڈین فلم ہے۔

آئی این این، ایکس

آرآر آر (RRR)

ایس ایس راجا مولی کی ہدایتکاری میں بنی اس فلم نے ایک ہزار ۲۵۷؍ کروڑ کا کاروبار کیا تھا۔ اس میں جونیئر این ٹی آر اور رام چرن مرکزی کردار میں تھے۔

آئی این این، ایکس

کے جی ایف ۲ (KGF: Chapter 2)

پرشانت نیل نے اس فلم کو ڈائریکٹ کیا تھا۔ اس نے ایک ہزار ۱۹۱؍ کروڑ روپے کی کمائی کی تھی ۔ اس فلم میں سنجے دت، یش اور روینہ تنڈن نے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔

آئی این این، ایکس

جوان (Jawan)

جنوبی ہند کے ہدایتکار ایٹلی کمار نے اس فلم کی ہدایتکاری کے فرائض انجام دیئے تھے۔ ’’جوان‘‘ نے باکس آفس پر ایک ہزار ۱۵۰؍ کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔

آئی این این، ایکس

پٹھان (Pathaan)

ایس آر کے اور دپیکا پڈوکون کی اداکاری سے سجی اس فلم نے ایک ہزار ۳۵؍ کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔ پٹھان کی ہدایتکاری کے فرائض سدھارتھ آنند نے انجام دیئے تھے۔

آئی این این، ایکس

کالکی ۲۸۹۸؍ اے ڈی (Kalki 2989 AD)

ناگ اشون کی ہدایتکاری والی اس فلم میں پربھاس اور دپیکا پڈوکون نے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ اس فلم نے باکس آفس پر ۹۸۵؍ کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔

آئی این این، ایکس

اینیمل (Animal)

سندیپ ریڈی وانگا نے ’’اینیمل‘‘ کو ڈائریکٹ کیا تھا۔ رنبیر کپور اس فلم میں کلیدی کردار میں نظر آئے تھے۔ فلم نے باکس آفس پر۹۰۴؍ کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔

آئی این این، ایکس

بجرنگی بھائی جان (Bajrangi Bhaijaan)

سلمان خان اور کرینہ کپور خان کی فلم نے باکس آفس پر ۸۶۷؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔ اس فلم کو کبیر خان نے ڈائریکٹ کیا تھا۔

آئی این این، ایکس

سیکریٹ سپراسٹار (Secret Superstar)

عامر خان کی اس فلم کی ہدایتکاری کے فرائض ادویت چندن نے انجام دیئے تھے۔ فلم نے باکس آفس پر۸۳۶؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔

آئی این این، ایکس

YOU MAY ALSO LIKE

سلمان خان بطور مہمان اداکار

پہلے دن ۱۰۰؍ کروڑ، ۱۳؍ بالی ووڈ فلمیں

استری ۲ (Stree 2)

استری ۲؍ میں شردھا کپور اور راجکمار راؤ نے کلیدی کردار ادا کئے ہیں۔ فلم نے باکس آفس پر ۸۳۵؍ کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔

آئی این این، ایکس

پشپا ۲ (Pushpa 2)

اللو ارجن کی فلم نے محض ۴؍ دن میں ۸۰۰؍ کروڑ کا ہندسہ عبور کرلیا۔

آئی این این/ یوٹیوب

سلمان خان بطور مہمان اداکار

Follow Us on :-