?>

شاہ رخ خان اور رانی مکھرجی، ۱۲؍ فلمیں

آئی این این، ایکس

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published Feb 15, 2025

ہے رام (Hey Ram)

۲۰۰۰ء کی اس فلم میں دونوں ہی مہمان اداکار کے طور پر نظر آئے تھے۔

آئی این این، ایکس

ہر دل جو پیار کرے گا (HDJPK)

۲۰۰۰ء میں ریلیز ہوئی اس فلم میں سلمان خان اور پریتی زنٹا نے مرکزی کردار ادا کئے تھے۔

آئی این این، ایکس

کبھی خوشی کبھی غم (KKKG)

۲۰۰۱ء کی اس فلم میں شاہ رخ کے مقابل کاجول مرکزی کردار میں تھیں۔

آئی این این، ایکس

ساتھیا (Saathiya)

۲۰۰۲ء کی اس فلم میں شاہ رخ خان مہمان اداکار کے طور پر نظر آئے تھے۔

آئی این این، ایکس

چلتے چلتے (Chalte Chalte)

۲۰۰۳ء کی اس فلم میں شاہ رخ اور رانی مرکزی کردار میں تھے۔

آئی این این، ایکس

کل ہو نہ ہو (KHNH)

۲۰۰۳ء کی اس فلم میں رانی مکھرجی مہمان اداکار کے طور پر نظر آئی تھیں۔

آئی این این، ایکس

ویر زارا (Veer Zaara)

۲۰۰۴ء کی اس فلم میں رانی کے ساتھ شاہ رخ اور پریتی زنٹا نے مرکزی کردار ادا کئے تھے۔

آئی این این، ایکس

پہیلی (Paheli)

۲۰۰۵ء کی اس فلم میں رانی اور شاہ رخ مرکزی کردار میں تھے۔

آئی این این، ایکس

کبھی الوداع نہ کہنا (KANK)

۲۰۰۶ء کی اس فلم میں شاہ رخ اور رانی کے علاوہ ابھیشیک بچن اور پریتی زنٹا نے مرکزی کردار ادا کئے تھے۔

آئی این این، ایکس

اوم شانتی اوم (Om Shanti Om)

۲۰۰۷ء کی اس فلم میں رانی مکھرجی’’دیوانگی دیوانگی‘‘ نغمہ میں نظر آئی تھیں۔

آئی این این، ایکس

YOU MAY ALSO LIKE

وکرانت میسی کی آٹھ بہترین فلمیں

مثالی جوڑوں کی ۱۲؍ خاصیت

رب نے بنادی جوڑی (RNBJ)

۲۰۰۸ء کی اس فلم کے نغمہ ’’پھر ملیں گے چلتے چلتے‘‘ میں رانی نظر آئی تھیں۔

آئی این این، ایکس

لک بائی چانس (Luck By Chance)

۲۰۰۹ء کی اس فلم میں دونوں اداکار علاحدہ علاحدہ مناظر میں تھے۔

آئی این این، ایکس

وکرانت میسی کی آٹھ بہترین فلمیں

Follow Us on :-