موسم سرما: پاؤں کی حفاظت کیلئے ۷؍ باتیں
آئی اسٹاک
صفائی
پیروں کو صاف اور خشک رکھیں۔
آئی اسٹاک
جوتے
ہمیشہ آرام دہ جوتے پہنیں۔
آئی اسٹاک
گیلے موزے
کبھی بھی گیلے موزے نہ پہنیں۔
آئی اسٹاک
اونی موزے
اونی یا کاٹن کے موزے ہی پہنیں۔
آئی اسٹاک
کریم
جوتے پہننے سے پہلے کریم لگائیں۔
آئی اسٹاک
موئسچرائزر
روزانہ موئسچرائزر لگائیں۔
آئی اسٹاک
دھول مٹی
دھول مٹی میں ننگے پیر نہ جائیں۔
آئی اسٹاک
طویل عمر پانے والے چھ جاندار