دنیا کے ۱۰؍ مشہور فیشن برانڈز
ایکس
شینل
۱۹۱۰ء میں پیرس، فرانس میں کمپنی کی بانی کوکو شینل کے ہاتھوں اس برانڈ کا افتتاح ہوا تھا جس کاہیڈ کوراٹرس لندن، برطانیہ میں ہے۔
لائف اسٹائل
لوئی ویتون
۱۸۵۴ء میں معروف فرانسیسی فیشن ڈیزائنر لوئی ویتون نے اس برانڈکی بنیاد ڈالی تھی۔ اسے ۶؍ برس تک دنیا کے قیمتی فیشن برانڈ ز کی فہرست میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
لائف اسٹائل
پراڈا
اس فیشن ہاؤس کا افتتاح ۱۹۱۳ء میں ہوا تھا جس کے بانی ماریو پراڈا ہیں۔ اس کے دنیا بھر میں ۶۰۶؍ سے زائد بوتیک ہیں۔
لائف اسٹائل
لوئی فلپ
اس کی بنیاد ۱۹۸۹ء میں ہندوستان میں ڈالی گئی تھی۔ یہ فیشن برانڈ فرانس کے بادشاہ لوئی فلپ سے منسوب ہے۔
لائف اسٹائل
ڈولچے اینڈ گبانا
ؑ۱۹۸۵ء میں اٹلی کے ڈیزائنر ڈومینیکو ڈولچے اور اسٹیفانو گبانا نے اس کی بنیاد ڈالی تھی۔ کمپنی کے کپڑے، بیگ، کاسمیٹک اور عطر دنیابھر میں مشہور ہیں۔
لائف اسٹائل
گوچی
اٹلی کے شہر فلورینس میں ۱۹۲۱ء میں گوچیو گوچینے اس کی بنیاد ڈالی تھی۔ کمپنی کے ۲۰؍ ہزار سے زائد ملازمین ہیں۔ دنیا میں اس کے ۵۳۸؍ سے زائد اسٹورز ہیں۔
لائف اسٹائل
بربری
تھامس بربری نے ۱۸۵۶؍ میں بربری کی بنیاد ڈالی تھی جس کا ہیڈ کوارٹرس لندن میں ہے۔ ۳۴؍ ممالک میں اس کی شاخیں ہیں۔
لائف اسٹائل
کیلون کلین
کیلون کلین کا شمار امریکہ کے مشہور فیشن برانڈز میں ہوتا ہے۔ اس کی بنیاد امریکی فیشن ڈیزائنر کیلون کلین نے ۱۹۶۸ء میں ڈالی تھی۔
لائف اسٹائل
لکوسٹے
ٹینس کھلاڑی رینے لکوسٹے اور اینڈرے گلیئر نے ۱۹۳۳ء میں فرانس میں اس کمپنی کی بنیاد ڈالی تھی۔ ’’سبز مگر مچھ ‘‘کا لوگو کمپنی کی شناخت ہے۔
لائف اسٹائل
ژارا
ژارا کی بنیاد ۱۹۷۵ء میں امینکو اورٹیگا اور روزالیہ میرانے ڈالی تھی۔ اس کا ہیڈ کوراٹرس گالیسیا، اسپین میں ہے جبکہ دنیابھر میں اس کے ۲؍ ہزار سے زائد اسٹورز ہیں۔
لائف اسٹائل
انسانی زندگی بدل دینے والی ۵؍ ایجادات