?>

طویل ترین عمر پانے والے آٹھ جاندار

تعلیم

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published Feb 27, 2025

ہورس شو کریب

(Horseshoe crab) عمر کا دورانیہ: ۴۵۰؍ ملین برس۔ کہاں پائے جاتے ہیں: ہندوستان، جنوب مشرقی ایشیاء، چین اور جاپان۔

آئی این این، ایکس

ناٹیلس

(Nautilus) عمر کا دورانیہ:۵۰۰؍ ملین برس۔ کہاں پائے جاتے ہیں: آسٹریلیا، انڈونیشیا اور نیو کیلیڈونیا وغیرہ۔

آئی این این، ایکس

کویل کینتھ

(Coelacanth) عمر کا دورانیہ :۴۰۰؍ ملین برس۔ کہاں پائے جاتے ہیں: کینیا، تنزانیہ، موزمبیق، جنوبی افریقہ اور انڈونیشیا۔

آئی این این، ایکس

جیلی فش

(Jellyfish) عمر کا دورانیہ:۵۰۰؍ تا ۷۰۰؍ ملین برس۔ کہاں پائی جاتی ہے: دنیا بھر میں۔

آئی این این، ایکس

ٹریوپس

(Triops) عمر کا دورانیہ:۳۰۰؍ ملین برس پرانی ۔کہاں پائی جاتی ہے: افریقہ، آسٹریلیا، ایشیاء، جنوبی امریکہ، یورپ اور شمالی امریکہ۔

آئی این این، ایکس

اسٹرجیون

(Sturgeon) عمر کا دورانیہ:۲۰۰؍ ملین برس ۔کہاں پائی جاتی ہے: یوریشیا، شمالی امریکہ وغیرہ۔

آئی این این، ایکس

YOU MAY ALSO LIKE

مثالی جوڑوں کی ۱۲؍ خاصیت

نوبیل انعام یافتہ ۱۰؍ ہندوستانی

ٹواٹارہ

(Tuatara) عمر کا دورانیہ:۲۵۰؍ ملین برس۔ کہاں پائی جاتی ہے: نیوزی لینڈ۔

آئی این این، ایکس

اسپونج

(Sponge) عمر کا دورانیہ: ۶۰۰؍ ملین برس۔ کہاں پائے جاتے ہیں: یونان، اٹلی، فرانس اور جرمنی وغیرہ۔

آئی این این، ایکس

مثالی جوڑوں کی ۱۲؍ خاصیت

Follow Us on :-