?>

۲۰۲۳ء کے ۱۰؍بہترین فٹبالر

آئی این این

Inquilab
By Abdul Kareem Kasam Ali
Published Dec 19, 2023

لیونل میسی

لیونل میسی پچھلے سال ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سے زبردست فارم میں ہیں اور اپنے کلب انٹرمیامی کیلئے گول کررہے ہیں-

آئی این این

کائلیان ایمباپے

کائلیان ایمباپے کو اس سال پیرس سینٹ جرمین کا کپتان بنایا اور وہ گول کررہے ہیں-

آئی این این

جیوڈ بیلنگھم

جیوڈ بیلنگھم کو ریئل میڈرڈ فٹبال کلب نے اپنی ٹیم میں شامل کیاہے اور وہ ا س سال کلب کیلئے مسلسل گول کررہے ہیں-

آئی این این

جونیئر وینشیس

جونیئر وینشیس نے ریئل میڈرڈ کو امسال لالیگا کے ٹاپ پوزیشن پر برقرار رکھنے کیلئے محنت کی ہے۔

آئی این این

ہیری کین

ہیری کین نے ٹوٹنہم سے بائرن میونخ کا رخ کیا تھا جہاں وہ جرمن کلب کیلئے مسلسل گول کررہے ہیں۔

آئی این این

کریم بینزیما

کریم بینزیما نے ریئل فٹبال کلب کو چھوڑ کر سعودی کے الاتحادکلب میں شمولیت اختیار کی ہے۔

آئی این این

کیون ڈی برائن

کیون ڈی برائن مانچسٹر سٹی کیلئے اب بھی اہم کھلاڑی ہیں اور وہ مڈفیلڈ میں ٹیم کیلئے اچھا کھیل رہے ہیں۔

آئی این این

لوکا ماڈرچ

ریئل نے امسال لوکا ماڈرچ کے معاہدہ میں توسیع کی ہے اور وہ ٹیم کیلئے معاون ثابت ہورہے ہیں۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

ایک ہزارکروڑ کلب میں شامل خواتین اداکار

بالی ووڈ کے’’باہوبلی‘‘ پربھاس

رابرٹ لیوانڈوسکی

بائرن سے بارسلونا فٹبال کلب میں شامل ہونے والے رابرٹ لیوانڈوسکی نے ٹیم کیلئے اہم موقعوں پر گول کئے ہیں-

آئی این این

ارلنگ ہالینڈ

ارلنگ ہالینڈ نے مانچسٹر سٹی فٹبال کلب کی جانب سے اس سال بہت زیادہ گول کئے ہیں اور وہ ٹاپ اسکورر میں شامل ہیں۔

آئی این این

ایک ہزارکروڑ کلب میں شامل خواتین اداکار

Follow Us on :-