?>

دنیا کے ۱۰؍ بلند ترین بریج

آئی این این

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published Aug 01, 2024

دوگے بریج (Duge Bridge)

چین کے صوبے یوننان میں واقع اس بریج کی بلندی ایک ہزار ۸۵۴؍ فٹ ہے۔ اس بریج کا افتتاح ۲۰۱۶ء میں کیا گیا تھا۔

ٓآئی این این

سدو ریور بریج (Sidu River Bridge)

چین کے صوبے ہوبئی میں واقع اس بریج کی تعمیر میں ۷۲۰؍ ملین یوان رقم خرچ ہوئے تھے۔ اس بریج کی بلندی ایک ہزار ۶۲۷؍ فٹ ہے۔

ٓآئی این این

پولی بریج (Puli Bridge)

چین کے شہر چوجنگ میں واقع اس بریج کا افتتاح ۲۰۱۵ء میں کیا گیا تھا۔ اس بریج کی بلندی ایک ہزار ۵۹۱؍ فٹ ہے۔

ٓآئی این این

جینان بریج (Jin`an Bridge)

چین کے صوبے یوننان میں واقع یہ بریج ایک ہزار ۵۱۲؍ فٹ بلند ہے۔ بریج کا افتتاح ۲۰۲۰ء میں کیا گیا تھا۔

ٓآئی این این

یاچی ریور بریج (Yachi River Bridge)

چین کے صوبے گوئیژو میں واقع یہ بریج دریائے وو سے ہو کر گزارتا ہے۔ یہ بریج ایک ہزار ۴۲۴؍ فٹ بلند ہے۔

ٓآئی این این

کنگ شوئی بریج (Qingshui River Bridge)

گوئیژو، چین میں واقع یہ بریج ایک ہزار ۳۳۲؍ فٹ بلند ہے۔ یہ دنیا کے طویل ترین پلوں میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ بریج کا افتتاح ۲۰۱۵ء میں کیا گیا تھا۔

ٓآئی این این

ہیگیگیو جارج پائپ لائن بریج

پاپوا نیو گنی میں واقع یہ دنیا کا ۷؍ واں بلند ترین بریج ہے۔ بریج کی تعمیر ۲۰۰۵ء میں مکمل ہوئی تھی۔ بریج کی بلندی ایک ہزار ۲۸۹؍ فٹ ہے۔

ٓآئی این این

بالیوریٹ بریج (Baluarte Bridge)

میکسیکو میں واقع یہ دنیا کا آٹھواں بلند ترین بریج ہےجو ایک ہزار ۲۸۰؍ فٹ بلند ہے۔ بریج کی تعمیر ۲۰۱۲ء میں مکمل ہوئی تھی اور اس کا افتتاح ۲۰۱۳ء میں کیا گیا تھا۔

ٓآئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

اِن موقعوں پر خاموش رہنا چاہئے

پرینکا چوپڑہ: اداکارہ بھی، بزنس وومن بھی

لیو گوانگھے زکیان ایکسپریس وے بریج

گوئیژو، چین میں واقع یہ بریج ایک ہزار ۲۳۰؍ فٹ بلند ہے۔ بریج کا افتتاح ۲۰۱۷ء میں کیا گیا تھا۔ بریج کی بلندی ایک ہزار ۲۳۰؍ فٹ ہے۔

ٓآئی این این

بالنگ ریور بریج (Baling River Bridge)

گوئیژو، چین میں واقع یہ دنیا کا دسواں بلند ترین بریج ہے۔ بریج کا افتتاح ۲۰۰۹ء میں کیا گیا تھا۔ بریج کی بلندی ایک ہزار ۲۱۰؍ فٹ ہے۔

ٓآئی این این

اِن موقعوں پر خاموش رہنا چاہئے

Follow Us on :-