?>

سب سے زیادہ فیس لینے والے بالی ووڈ اسٹار

انسٹاگرام

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Apr 16, 2024

شاہ رخ خان

فوربس کے مطابق شاہ رخ خان ہندوستانی فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ فیس لینے والے اداکار ہ ہیں۔ وہ ایک فلم کیلئے ۱۵۰ ؍ سے ۲۵۰ ؍ کروڑ تک فیس لیتے ہیں۔

انسٹاگرام

رجنی کانت

جنوبی ہند کے سپر اسٹار رجنی کانت ایک فلم کیلئے۱۵۰ ؍ سے لے کر۲۱۰؍ کروڑ روپے تک فیس لیتے ہیں۔ ہندوستانی فلم انڈسٹری میں دوسرے سب سے زیادہ فیس لینےوالے اداکار ہیں۔

انسٹاگرام

تھلاپتی وجئے

تھلا پتی وجئے ایک فلم کیلئے ۱۳۰؍ سے ۲۰۰؍ کروڑ روپے فیس لیتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے فلموں میں کام کرنا چھوڑ کر سیاست میں قدم رکھا ہے۔

انسٹاگرام

پربھاس

فلم ’’باہوبلی ‘‘ کے اداکار پربھا س ایک فلم کیلئے ۱۰۰؍ سے ۲۰۰؍ کروڑ روپے لیتے ہیں۔

انسٹاگرام

عامر خان

فوربس کے مطابق عامر خان ایک فلم میں کام کرنے کیلئے ۱۰۰؍ سے ۱۷۵؍ کروڑ روپے فیس لیتے ہیں۔

ایکس

سلمان خان

 فوربس کے مطابق سلمان خان ایک فلم کیلئے ۱۰۰۰؍ سے ۱۵۰؍ کروڑ روپے فیس لیتے ہیں۔ وہ سب سے زیادہ فیس لینے والوں کی فہرست میں چھٹے مقام پر ہے۔

آئی این این

کمل ہاسن

فوربس کے مطابق سب سے زیادہ فیس کے معاملے میں اس فہرست میں کمل ہاسن ۷؍ویں نمبر پر ہے ۔ کمل ہاسن ۱۰۰؍ سے ۱۲۵؍ کروڑ روپے ایک فلم میں کام کیلئے لیتے ہیں۔

انسٹاگرام

الو ارجن

’پُشپا‘ اسٹارر الو ارجن ایک فلم کیلئے ۱۰۰؍ سے ۱۲۵؍ کروڑ روپے لیتے ہیں ۔ انہیں سب سے زیادہ فیس لینے والے اداکاروں کی فہرست میں  آٹھواں مقام حاصل ہے۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

۱۰؍ فلمیں جن سے آپ کچھ سیکھ سکتے ہیں

رنبیر کپور کی بہترین ۸؍ فلمیں

اکشے کمار

 اکشے کمار ایک فلم کیلئے ۶۰؍ سے ۱۴۵ ؍ کروڑ تک کی فیس لیتے ہے۔

آئی این این

اجیت

 فوربس کے مطابق تمل اداکار اجیت کمار ایک فلم کیلئے ۱۵۰؍ کروڑ روپے فیس لیتے ہیں۔

انسٹاگرام

۱۰؍ فلمیں جن سے آپ کچھ سیکھ سکتے ہیں

Follow Us on :-