?>

دنیا کے ۱۰؍ انتہائی مہنگے پھول

آئی این این

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published May 23, 2024

Juliet Rose

اس پھول کی زندگی مختصر ہوتی ہے۔یہ صرف سری لنکا میں پایا جاتا ہے۔ اس کی خوشبو بھی صرف رات ہی میں سونگھی جاسکتی ہے۔

تعلیم

Juliet Rose

جولیٹ روز کو اگنے میں ۱۵؍ سال کا عرصہ لگتا ہے ۔۲۰۰۶ء میں ہونے والے چیلسیا فلاور شو میں اس پھول کی قیمت ۳؍ ملین پاؤنڈ (تقریباً ۲۸؍ کروڑ روپے) تھی۔

تعلیم

Shenzhen Nongke Orchid

یہ بیش قیمت پھول عموماً ایک کروڑ میں فروخت ہوتا ہے۔ سائنسدانوں کے پھول پر کئے جانے والے ۸؍ سال کے تجربات نے اسے مہنگا پھول بنا دیا ہے۔

تعلیم

Gold of Kinabalu Orchid

یہ ملائیشیا کے کینابالو نیشنل پارک میں اگتے ہیں۔ یہ ۱۵؍ سال میں اپریل اور مئی کے درمیان صرف ایک بار اگتا ہے۔ اس کی قیمت ۶؍ ہزار ڈالر ہے۔

تعلیم

Saffron Crocus

اس پھول کے مہنگے ہونے کی وجہ اس کے اندر موجود زعفران ہے۔ یہ ۱۲؍ سو سے ۱۶؍ سو پاؤنڈ میں فروخت کیا جاتا ہے۔

تعلیم

Tulip Mania

۱۶؍ ویں صدی کے آخرمیں ٹیولپ مانیا کی قیمت بہت زیادہ تھی۔ اس وقت اس کی قیمت ۵۷؍ ہزار روپے تھی۔

تعلیم

Hydrangea

مکمل طور پر گول یہ پھول ’’رومانوی پھول‘‘ بھی کہلاتا ہے۔ اس کے اگنے کا عمل بہت مشکل ہے۔ یہ ۶۵۰؍ ڈالر میں فروخت میں کیا جاتا ہے۔

تعلیم

Lily of the Valley

اس کے گلدستے کی قیمت۱۵۰؍ ڈالرہے جبکہ متعدد مرتبہ اس کی قیمت ۵۰۰؍ ڈالر تک بھی پہنچ جاتی ہے۔ یہ سال میں ایک بار اگتا ہے اور صرف چند ہفتوں ہی میں خراب ہوجاتا ہے۔

تعلیم

YOU MAY ALSO LIKE

بالی ووڈ: ۱۱؍ بااثر اور طاقتور جوڑیاں

تاریخی پس منظر پر بنی فلمیں

Lisianthus

لسیانتھس نامی پھول ۱۰۰؍ سے ۱۵۰؍ ڈالر میں فروخت میں کیا جاتا ہے۔ اس پھول کے مہنگے ہو نے کی وجہ اس کا نازک ہونا ہے۔

تعلیم

Gloriosa Superba

یہ صرف افریقہ میں ہی اگتا ہے ۔ اس کے اگنے کے تمام مراحل بے حد پیچیدہ ہیں۔اس کی قیمت ۱۰۰؍ ڈالر ہے۔

تعلیم

بالی ووڈ: ۱۱؍ بااثر اور طاقتور جوڑیاں

Follow Us on :-