?>

کنگ خان کی ۱۰۰؍ کروڑ کلب میں شامل فلمیں

ٓآئی این این

Inquilab
By Aliya Sayyed
Published Jun 22, 2024

دل والے دلہنیا لے جائیں گے (DDLJ)

یہ فلم ۱۹۹۵ء میں ریلیز ہوئی تھی جسے یش راج فلمز نے پروڈیوس کیا تھا۔ اس فلم نے باکس آفس پر ۱۳۰؍ کروڑ کمائے تھے۔

ٓآئی این این

اوم شانتی اوم (Om Shanti Om)

۲۰۰۷ء کی اس فلم کی اسکرپٹ فرح خان نے لکھی تھی اوراس کی ہدایتکاری کے فرائض بھی انہوں ہی نے انجام دیئے تھے۔ فلم نے باکس آفس پر ۱۵۲؍ کروڑ کی کمائی کی تھی۔

ٓآئی این این

راون (Ra.One)

۲۰۱۱ء کی اس فلم کو گوری خان اور ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوس کیا تھا۔ فلم نے باکس آفس پر ۲۰۷؍ کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔

ٓآئی این این

چنئی ایکسپریس (Chennai Express)

۲۰۱۳ء کی اس فلم کے ڈائریکٹر روہت شیٹی تھے۔ فلم کی ہیروئن دپیکا پڈوکون تھیں۔ فلم نے باکس آفس پر ۴۲۳؍ کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔

ٓآئی این این

ہیپی نیو ایئر (Happy New Year)

۲۰۱۴ء کی اس فلم کی ہدایتکاری کے فرائض فرح خان نے انجام دیئے تھے جبکہ اسے گوری خان نے پروڈیوس کیا تھا۔ فلم نے باکس آفس پر ۳۹۴؍ کروڑ کی کمائی کی تھی۔

ٓآئی این این

رئیس (Raees)

یہ فلم ۲۰۱۷ء میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس میں شاہ رخ کے مقابل ماہرہ خان تھیں۔ اس فلم نے باکس آفس پر ۳۰۳؍ کروڑ روپے کمائے تھے۔

ٓآئی این این

زیرو (Zero)

یہ فلم ۲۰۱۸ء میں ریلیز ہوئی تھی جس کی اسکرپٹ ہمانشو شرما نے لکھی تھی۔ فلم نے باکس آفس پر ۴۳ء۱۹۱؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔

ٓآئی این این

پٹھان (Pathaan)

پٹھان ۲۰۲۳ء میں ریلیز ہوئی تھی جسے یش راج فلمز نے پروڈیوس کیا تھا۔ فلم نے باکس آفس پر ایک ہزار کروڑ سے زائد کا کاروبار کیا تھا۔

ٓآئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

انسان جانور کے رشتہ پر مبنی ۷؍ فلمیں

نئے تعلیمی سال کے ۲۲؍ عزائم (حصہ دوم)

جوان (Jawan)

اس فلم کی ہدایتکاری کے فرائض اٹلی کمار نے انجام دیئے تھے۔ فلم نے باکس آفس پر ایک ہزار ۱۵۰؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔

ٓآئی این این

ڈنکی (Dunki)

ڈنکی غیر قانونی ہجرت پر مبنی فلم ہے جس کی ہدایتکاری کے فرائض راجکمار ہیرانی نے انجام دیئے تھے۔ اس نے باکس آفس پر ۶ء۴۷۰؍ کروڑ روپے کمائے تھے۔

ٓآئی این این

انسان جانور کے رشتہ پر مبنی ۷؍ فلمیں

Follow Us on :-