لپ اِسٹک کے ۱۰؍ سدا بہار شیڈز
آئی اسٹاک
ڈوئل ٹون روز (Dual Tone Rose)
یہ شیڈ ہمیشہ پسند کیا جاتا ہے۔ ڈوئل ٹون روز شخصیت کو شاہانہ انداز دیتا ہے۔
آئی اسٹاک
روزی نیوڈ (Rosy Nude)
سرخ رنگ کی طرح نیوڈ شیڈ بھی دنیا بھر میں خواتین کی میک اَپ کٹ کا حصہ ہے، یہی وجہ ہے کہ اسے ہر موسم میں منتخب کیا جاتا ہے۔
آئی اسٹاک
ریڈ براؤن (Red Brown)
۹۰ء کی دہائی کا سب سے مقبول شیڈہے اور اب بھی اس کی مقبولیت برقرار ہے۔
آئی اسٹاک
چاکلیٹ براؤن (Chocolate Brown)
یہ شیڈ منفرد لُک دیتا ہے۔ بہت سی خواتین نہایت باوقار اور پراعتماد انداز میں اسے استعمال کرتی ہیں۔
آئی اسٹاک
میٹ اورینج ریڈ (Matte Orange Red)
خواتین نارنجی شیڈ لگانے میں ہچکچاتی ہیں لیکن نارنجی سرخ رنگ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
آئی اسٹاک
ساٹن پنک (Satin Pink)
روایتی گلابی رنگ میں اس سے زیادہ دلچسپ جدت کوئی اور نہیں ہوسکتی۔
چیری ریڈ (Cherry Red)
یہ شیڈ خواتین میں مقبول ہے۔ شادی کی تقریبات کیلئے بہترین انتخاب ہے۔
آئی اسٹاک
ڈارک ریسبیری (Dark Raspberry)
وہ خواتین جنہیں گہری رنگ کی لپ اسٹک لگانا پسند ،انہیں یہ شیڈ ضرور آزمانا چاہئے۔
آئی اسٹاک
میٹالک وائلٹ (Metallic Violet)
شوز اور پرس کے ساتھ ساتھ آج کل میٹا لک شیڈز لپ اسٹک اور آئی شیڈز میں بھی پسندیدہ ہیں۔
آئی اسٹاک
پوپی ریڈ (Poppy Red)
چہکتا اور جھلملاتا پوپی ریڈ شیڈ، زندگی سے بھرپور صنف ِ نازک کا عکاس ہے۔
آئی اسٹاک
۹؍ کم عمر ترین ہندوستانی ارب پتی