۲۰۲۴ء کے ۱۰؍ بیوٹی ٹرینڈز
آئی اسٹاک/انسٹاگرام
منی مل میک اپ (Minimal Makeup)
اس سال ’منی مل‘ میک اپ لُک پسند کیا جائے گا۔
آئی اسٹاک
آئی شیڈو (Eye Shadow)
بلیو آئی شیڈو کا ٹرینڈ برقرار رہے گا۔
آئی اسٹاک
بلش (Blush)
بلش میں گلاسی ٹیکسچر پسند کیا جائے گا۔
آئی اسٹاک
لپ اسٹک (Lipstick)
’’آمبرے لپس‘‘ اس سال بھی ٹرینڈ کرے گا۔
انسٹاگرام
بیوٹی پروڈکٹس (Beauty Products)
آرگینک بیوٹی پروڈکٹس کو ترجیح دی جائیں گی۔
آئی اسٹاک
ریڈ لپ اسٹک (Red Lipstick)
ریڈ لپ اسٹک کا ٹرینڈ برقرار رہے گا۔
آئی اسٹاک
گلوسی لپ (Glossy Lip)
گلوسی لپ اسٹک اس سال ٹرینڈ میں ہے۔
آئی اسٹاک
ڈوئن میک اپ (Douyin Makeup)
’’ڈوئن میک اپ‘‘ بھی ٹرینڈ میں رہے گا۔
انسٹاگرام
آئی میک اپ (Eye Makeup)
۹۰ء کا آئی میک اپ ٹرینڈ اِن ہے۔
آئی اسٹاک
آئی لائنر (Eye Liner)
مختلف رنگوں کا آئی لائنر مقبول ہوگا۔
آئی اسٹاک
انڈین اداکار جو غیرملکی شہریت رکھتے ہیں