?>

حبِ وطن کے جذبے سے سرشار ۱۰؍ نغمے

آئی این این/ یوٹیوب

Inquilab
By Afzal Usmani
Published Jan 18, 2024

یہ دیش ہے ویر جوانوں کا

Naya Daur(1957) ساحر لدھیانوی کے تحریر کردہ اس گیت کو محمد رفیع اور بلبیر نے اپنی آواز دی ہے۔

آئی این این/ یوٹیوب

آئی لو مائی انڈیا

Pardes(1997) ہری ہرن، کویتا کرشنامورتی، شنکر مہادیون اور آدتیہ نارائن کی آواز سے سجا یہ گیت آنند بخشی نے لکھا ہے۔

آئی این این/ یوٹیوب

ستیہ میوجیتے

satyamev jayate(2012) معروف گلوکار کیرتی ساگتھیے اور رام سمپت نے اس گیت کو اپنی آواز سے یادگار بنا دیا ہے۔

آئی این این/ یوٹیوب

میرے دیش کی دھرتی

Upkar(1967) مہندر کپور پر فلمایا گیا یہ گیت آج بھی ہندوستانیوں کے دل میں بستا ہے۔

آئی این این/ یوٹیوب

چک دے انڈیا

Chak De! India(2007) شاہ رخ خان کی اداکاری سے سجی اس فلم کے ٹائٹل گیت کوسکھوندر سنگھ،سلیم مرچنٹ اورماریان ڈی کروز نے اپنی آواز دی ہے۔

آئی این این/ یوٹیوب

دیس رنگیلا رنگیلا

Fanaa(2006) پرسون جوشی کا تحریر کردہ اور مہالکشمی ایّر کی خوبصورت آواز نےاس نغمے کو جاودانی بخشی ہے۔

آئی این این/ یوٹیوب

رنگ دے بسنتی

Rang De Basanti(2006) پرسون جوشی کی تحریر، اے آر رحمان کی موسیقی اور دلیر مہندی اور چترا کی آواز والا یہ گیت ہر ہندوستانی میں مقبول ہے۔

آئی این این/ یوٹیوب

اے وطن، میرے وطن

Raazi (2018) گلزار کا یہ گیت عالیہ بھٹ پر فلمایا گیا ہے جس کا شمار جدید دور کے اہم حب الوطنی گیتوں میں ہوتا ہے۔

آئی این این/ یوٹیوب

YOU MAY ALSO LIKE

دپیکا ایک کامیاب بزنس وومن بھی

جسمانی طور پر فعال رہنے کیلئے ۵؍ ورزش

کرچلے ہم فدا جان و تن

Haqeeqat(1964) مدن موہن کی موسیقی سے سجے اس گیت کو محمد رفیع نے آواز دی ہے۔اس کے بول کیفی اعظمی نے لکھے ہیں۔

آئی این این/ یوٹیوب

سندیسے آتے ہیں

Border(1997) اس گیت کو سونو نگم اور روپ کمار راٹھور نے گایا ہے۔

آئی این این/ یوٹیوب

دپیکا ایک کامیاب بزنس وومن بھی

Follow Us on :-