۱۰؍ الفاظ جن کا انگریزی متبادل نہیں: (۱)
آئی این این
Mysa
تلفظ: می سا۔ مفہوم: آرام کرنے اور اچھا وقت گزارنے کا عمل،آرام دہ سرگرمی
آئی این این
Mamma mia
تلفظ: مما میا۔ مفہوم: جھنجھلاہٹ، تھکاوٹ،خوف وغیرہ کا اظہار کرنے والا فجائیہ لفظ، لفظی طور پر’’میری ماں!‘‘’’اوہ میرے خدا‘‘کیلئے بھی استعمال ہوتا ہے۔
آئی این این
Mangata
تلفظ: مو‘ن گاٹا۔ مفہوم: پانی پر چاند کی چمکتی ہوئی سڑک جیسی جھلک۔
آئی این این
Xodo
تلفظ: سوڈو۔ مفہوم: اسے مختلف قسم کے لوگوں کا حوالہ دینے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے جن کیلئے بولنے والا نرمی محسوس کرتا ہے۔ جیسے رشتہ داروغیرہ سوڈو ہوسکتے ہیں۔
آئی این این
Crochadh
تلفظ: کروشادھ۔ مفہوم: یہ زعفران کے ساتھ کپڑے کے رنگین کھانے کی مشق کو بیان کرتا ہے۔ قدیم آئرلینڈ میں لوگ اپنے کپڑوں اور بیجوں کو زعفران سے رنگین کرتے تھے۔
آئی این این
Kaamos
تلفظ: کامو‘س۔ مفہوم: آرکٹک کے شمال اور انٹارکٹک کے جنوب میں اندھیرے کا دورانیہ جب سورج طلوع نہیں ہوتا ہے۔
آئی این این
Ala Rasi
تلفظ: اعلیٰ راسی۔ مفہوم: جب کوئی آپ سے کچھ پوچھے تو جواب میں آپ کہتے ہیں ’اعلیٰ راسی‘۔ اس کا مطلب ’’ آپ کیلئے کچھ بھی ‘‘ہوگا۔
آئی این این
Hyodo
تلفظ: ہی یوڈو۔ مفہوم: والدین کی موت تک ان کی اچھی دیکھ بھال کرتے ہوئے اپنے آپ کو ان کیلئے وقف کرنا’’ہی یوڈو‘‘ ہے۔
آئی این این
Saudade
تلفظ: ساؤداد۔ مفہوم: یہ ایک گہری جذباتی حالت کی وضاحت کرتا ہے۔ ایک خوشی جو گزر چکی ہے، یا شاید کبھی موجود بھی نہیں تھی جیسے جوانی اور بچپن کی سنہری یادیں۔
آئی این این
Anteayer
تلفظ: اینتیئر۔ مفہوم: یہ ایک فعل ہے جس کا مطلب ہے ’’کل سے پہلے کا دن‘‘۔ یہ الفاظ ante سے بنا ہے، جس کا مطلب ہے پہلے یا سامنے، اور ayer، جس کا مطلب ہے کل۔
آئی این این
امتحانات کی تیاری میں معاون ۵؍ نکات