۱۰۰؍ کروڑ کلب: کترینہ کیف کی سات فلمیں
آئی این این/ ایکس
بینگ بینگ (Bang Bang)
۲۰۱۴ء میں ریلیز ہونے والی یہ فلم ٹام کروز کی ’’نائٹ اینڈ ڈے‘‘ کا ریمیک تھی جس میں کترینہ کیف، رتیک روشن کے ساتھ نظر آئی تھیں۔ فلم نے ۰۳ء۱۸۱؍ کروڑ کمائے تھے۔
آئی این این/ ایکس
سوریہ ونشی (Sooryavanshi)
۲۰۲۱ء میں ریلیز ہونے والی فلم کے ہدایتکار روہت شیٹی تھے جس میں کترینہ نے اکشے کے مدمقابل کام کیا تھا۔ فلم نے ۱۹۶؍ کروڑ روپے کمائے تھے۔
آئی این این/ ایکس
ایک تھا ٹائیگر (Ek Tha Tiger)
۲۰۱۲ء میں ریلیز ہوئی یہ فلم کبیر خان نے ڈائریکٹ کی تھی۔ ۱۰۰؍ کروڑ کلب میں شامل ہونے والی یہ کترینہ کی پہلی فلم تھی جس نے ۷۸ء۱۹۸؍ کروڑ کا کاروبار کیا تھا۔
آئی این این/ ایکس
بھارت (Bharat)
۲۰۱۹ء میں ریلیز ہونے والی اس فلم میں کترینہ، سلمان خان کے ساتھ نظر آئی تھیں۔ اس فلم نے عالمی باکس آفس پر ۰۷ء۲۱۱؍ کروڑ کمائے تھے۔
آئی این این/ ایکس
دھوم ۳ (Dhomm 3)
۲۰۱۳ء کی یہ فلم یش راج نے پروڈیوس کی تھی۔ اس میں عامر خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ فلم نے ۲۷ء۲۸۴؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔
آئی این این/ ایکس
ٹائیگر زندہ ہے (Tiger Zinda Hai)
۲۰۱۷ء میں ریلیز ہوئی یہ فلم ، ایک تھا ٹائیگر کا سیکویل تھی جس نے عالمی باکس آفس پر ۱۶ء۳۳۹؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔
آئی این این/ ایکس
ٹائیگر ۳ (Tiger 3)
۲۰۲۳ء میں ریلیز ہوئی یہ فلم ’’ٹائیگر‘‘ سیریز کی تیسری فلم تھی۔ یہ یش راج کے اسپائی یونیورس کا حصہ ہے۔ فلم نے ۷۸ء۳۴۵؍ کروڑ کمائے تھے۔
آئی این این/ یوٹیوب
نیٹ فلیکس کی ۸؍ بہترین سیریز