ایک ہزار کروڑ کلب: ۸؍ ہندوستانی فلمیں
آئی این این/ یوٹیوب
دنگل (Dangal)
۲۰۱۶ء میں ریلیز ہوئی نتیش تیواری کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم نے عالمی سطح پر ۲۰۲۴؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔ فلم میں عامر خان مرکزی کردار میں تھے۔
آئی این این/ یوٹیوب
باہوبلی ۲ (Baahubali 2)
راجہ مولی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ۲۰۱۷ء میں ریلیز ہوئی تھی جس نے عالمی باکس آفس پر ۶ء۱۸۱۰؍ کروڑ روپے کمائے تھے۔ یہ ایک ملٹی اسٹارر فلم تھی۔
آئی این این/ یوٹیوب
آر آر آر (RRR)
۲۰۲۲ء میں ریلیز ہوئی راجہ مولی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم نے عالمی باکس آفس پر ۲۶ء۱۳۸۷؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔
آئی این این/ یوٹیوب
کی جی ایف ۲ (KGF 2)
پرشانت نیل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم نے ۳۸ء۱۲۶۴؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔ یہ فلم ۲۰۲۲ء میں ریلیز ہوئی تھی۔ مرکزی کردار یش نے ادا کیا تھا۔
آئی این این/ یوٹیوب
جوان (Jawan)
ایٹلی کمار کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ۲۰۲۳ء میں ریلیز ہوئی تھی جس نے عالمی سطح پر ۳۲ء۱۱۴۸؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔ مرکزی کردار میں شاہ رخ خان تھے۔
آئی این این/ یوٹیوب
پٹھان (Pathaan)
۲۰۲۳ء میں ریلیز ہوئی اس فلم نے گلوبل باکس آفس پر ۳۰ء۱۰۵۰؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔ فلم کے ہدایتکار سدھارتھ آنند تھے۔ مرکزی کردار شاہ رخ خان کا تھا۔
آئی این این/ یوٹیوب
کالکی (Kalki)
ناگ اشون کی اس فلم نے عالمی سطح پر ۶۷ء۱۰۵۴؍ کروڑ کا کاروبار کیا ہے۔ مرکزی کردار میں پربھاس، دپیکا پڈوکون اور امیتابھ بچن ہیں۔
آئی این این/ یوٹیوب
پشپا ۲ (Pushpa 2)
اللو ارجن اور رشمیکا مندانا کی فلم نے محض ۸؍ دنوں میں ایک ہزار کروڑ روپے کا کاروبار کرلیا۔
آئی این این/ یوٹیوب
پہلے دن ۱۰۰؍ کروڑ، ۱۳؍ بالی ووڈ فلمیں