?>

پہلے دن ۱۰۰؍ کروڑ، ۱۲؍ بالی ووڈ فلمیں

آئی این این

Inquilab
By Tamanna Khan
Published Sep 10, 2024

آر آر آر (۲۰۲۲ء)

آرآرآر نے ۲۲۳؍ کروڑ روپے کمائے تھے۔ (۳۰؍کروڑروپے بشمول پیڈریویو)

آئی این این

باہوبلی ۲: دی کنکلیوژن (۲۰۱۷ء)

باہوبلی ۲: دی کنکلیوژن نے ۲۱۷؍کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔ (۲۶؍کروڑ روپے پیڈ ریویو)

آئی این این

کالکی: ۲۸۹۸ اے ڈی ( ۲۰۲۴ء)

کالکی: ۲۸۹۸ اے ڈی نے ۵ء۱۹۱؍ کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔( بشمول ۳۸؍کروڑ روپے پیڈ ریویو)

آئی این این

کے جی ایف: چیپٹر ۲ (۲۰۲۲ء)

کے جی ایف: چیپٹر ۲ نے ۱۶۱؍ کروڑ کی کمائی کی تھی۔ (بشمول ۸؍کروڑ پیڈ ریویو)

آئی این این

سالار (۲۰۲۳ء)

سالار نے ۱۴۳؍کروڑ روپے کی کمائی کی۔ ( بشمول ۲۶؍کروڑ روپے پیڈ ریویو)

آئی این این

لیو (۲۰۲۳ء)

لیو نے پہلے دن ۱۴۲؍ کروڑ کی کمائی کی تھی۔ ( بشمول ۱۶؍کروڑ روپے پیڈ ریویو)

آئی این این

ساہو (۲۰۱۹ء)

ساہو نے۱۳۰؍کروڑ کی کمائی کی۔ ( بشمول ۱۲؍کروڑ روپے پیڈ ریویو)

آئی این این

جوان (۲۰۲۳ء)

شاہ رخ کی فلم ’’جوان‘‘ نے پہلے دن ۱۲۹؍ کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔

آئی این این

اینمل ( ۲۰۲۳ء)

اینمل نے ۱۱۶؍کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔ (بشمول ۱۰؍کروڑ روپے پیڈ ریویو)

آئی این این

پٹھان (۲۰۲۳ء)

پٹھان نے ریلیز کے پہلے دن ۱۵۰؍ کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔

آئی این این

YOU MAY ALSO LIKE

کام ٹالنے کی عادت ترک کریں ۱۲؍ مرحلے میں

سات اداکار جو سیاستداں بھی ہیں

آدی پورش (۲۰۲۳ء)

آدی پورش نے ۱۰۴؍کروڑ روپے کی کمائی کی تھی۔ (بشمول ۸؍کروڑ پیڈ ریویو)

آئی این این

دی گریٹیسٹ آف آل ٹائم (۲۰۲۴ء)

دی گریٹیسٹ آف آل ٹائم نے ۱۰۱؍ کروڑ کی کمائی کی۔ ( بشمول ۱۳؍ کروڑ روپے پیڈ ریویو)

آئی این این

کام ٹالنے کی عادت ترک کریں ۱۲؍ مرحلے میں

Follow Us on :-