?>

کام ٹالنے کی عادت ترک کریں ۱۲؍ مرحلے میں

آئی اسٹاک

Inquilab
By Saaima Shaikh
Published Jun 25, 2024

Prepare a to-do list

روزانہ ’ٹو ڈو‘ لسٹ بنائیں۔ اسی لسٹ کے مطابق اپنے کام انجام دیں۔

آئی اسٹاک

Set a Deadline

خود اپنی ڈیڈ لائن طے کریں۔ جیسے کہ ۳۰؍ منٹ میں کچن صاف کرنا ہے۔

آئی اسٹاک

Set priorities

اپنی ترجیحات طے کریں۔ غیر ضروری کاموں سے دوری اختیار کرلیں۔

آئی اسٹاک

Make Work Easier

کام کو انجام دینے کا آسان طریقہ ایجاد کریں۔ اس طرح کئی کام تکمیل پائیں گے۔

آئی اسٹاک

Planned Work

کوئی بھی کام منصوبہ بند طریقے سے انجام دیں۔ اس سے ذہن الجھن کا شکار نہیں ہوتا۔

آئی اسٹاک

Examine yourself

کام انجام دینے کے بعد اپنا محاسبہ کریں۔ اپنے آپ کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کریں۔

آئی اسٹاک

Treat yourself

اپنی کامیابی پر خود کو ’ٹریٹ‘ دیں۔ اس سے آپ کو آگے بڑھنے کا حوصلہ ملتا ہے۔

آئی اسٹاک

New Routine, Stick To It

روزانہ کا معمول تیار کریں اور اس پر پابندی سے عمل کریں۔

آئی اسٹاک

Avoid Distractions

کام میں خلل پیدا کرنے والی چیزوں سے دور رہیں، خاص طور پر موبائل سے۔

آئی اسٹاک

Take a small break

کام کے درمیان وقفہ ضرور لیں کیونکہ مسلسل کام کرنے سے ذہن تھک جاتا ہے۔

آئی اسٹاک

YOU MAY ALSO LIKE

سات اداکار جو سیاستداں بھی ہیں

یوم آزادی: چند دلچسپ اورغیر معروف حقائق

Exercise

روزانہ ۳۰؍ منٹ وزرش کریں، اس سے آپ ہشاش بشاش محسوس کریں گی۔

آئی اسٹاک

Healthy lifestyle

صحت بخش غذائیں کھائیں۔ مناسب مقدار میں پانی پئیں اور ۸؍ گھنٹہ سوئیں۔

آئی اسٹاک

سات اداکار جو سیاستداں بھی ہیں

Follow Us on :-